ہندوستان میں 1823ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- اکبر شاہ ثانی — مغل شہنشاہ ہندوستان 19 نومبر 1806ء تا 28 ستمبر 1837ء
- لارڈ فرانسس روڈون-ہیسٹنگز مارکوئیس ہسٹنگز— گورنر جنرل ہندوستان 4 اکتوبر 1813ء تا 9 جنوری 1823ء
- جان ایڈم (منتظم) — گورنر جنرل ہندوستان یکم جنوری 1823ء تا یکم اگست 1823ء
- لارڈ ولیم ایمہرسٹ — گورنر جنرل ہندوستان یکم اگست 1823ء تا 13 مارچ 1828ء
- میر اکبر علی خان سکندر جاہ آصف جاہ سوم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 6 اگست 1803ء تا 21 مئی 1829ء
- والا جاہ احمد علی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد 6 اگست 1821ء تا 30 اکتوبر 1824ء
- رانا رُودر پال — رانا ریاست بھجی 1815ء تا 1842ء