ہندوستان میں 1824ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- اکبر شاہ ثانی — مغل شہنشاہ ہندوستان 19 نومبر 1806ء تا 28 ستمبر 1837ء
- لارڈ ولیم ایمہرسٹ — گورنر جنرل ہندوستان یکم اگست 1823ء تا 13 مارچ 1828ء
- میر اکبر علی خان سکندر جاہ آصف جاہ سوم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 6 اگست 1803ء تا 21 مئی 1829ء
- والا جاہ احمد علی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد 6 اگست 1821ء تا 30 اکتوبر 1824ء
- ہمایوں جاہ مبارک علی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد یکم نومبر 1824ء تا 3 اکتوبر 1838ء
- رانا رُودر پال — رانا ریاست بھجی 1815ء تا 1842ء
واقعات
ترمیم- 5 مارچ — ایسٹ انڈیا کمپنی نے برما پر قبضہ کر لیا اور ایسٹ انڈیا کمپنی کا برما پر باقاعدہ تسلط قائم ہو گیا۔
پیدائش
ترمیم- 19 مئی — نانا صاحب پیشوا، پیشوا مراٹھا سلطنت۔ (مقام پیدائش: بٹھور، کانپور)
- 18 دسمبر — لال بہاری دے، بنگالی صحافی۔ (وفات: 28 اکتوبر 1892ء)