ہندوستان میں 1851ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- بہادر شاہ ظفر — مغل شہنشاہ ہندوستان 28 ستمبر 1837ء تا 14 ستمبر 1857ء
- لارڈ ڈلہوزی جیمز براؤن رامزے مارکوئیس ڈلہوزی — گورنر جنرل ہندوستان 12 جنوری 1848ء تا 28 فروری 1856ء
- ناصر الدولہ آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 21 مئی 1829ء تا 16 مئی 1857ء
- لارڈ جان لارنس سر جان لئیرڈ مئیر لارنس بیرن لارنس — گورنر پنجاب یکم اپریل 1849ء تا 25 فروری 1859ء
واقعات
ترمیم- اکتوبر— کلکتہ سے پہلا ٹیلی گراف پیغام ڈائمنڈ ہاربر (مغربی بنگال) بھیجا گیا۔