ہندوستان میں 1871ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- ملکہ وکٹوریہ — ملکہ ہندوستان یکم نومبر 1858ء تا 22 جنوری 1901ء
- لارڈ رچرڈ بورک میو ارل آف میو — گورنر جنرل ہندوستان/ وائسرائے ہند 12 جنوری 1869ء تا 8 فروری 1872ء
- محبوب علی خان آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 26 فروری 1869ء تا 29 اگست 1911ء
- میجر جنرل سر ہنری میرئیون ڈیورنڈ — گورنر پنجاب یکم جون 1870ء تا 20 جنوری 1871ء
- سر رابرٹ ہنری ڈیویز — گورنر پنجاب 20 جنوری 1871ء تا 2 اپریل 1877ء
واقعات
ترمیم- 8 مئی: سلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال کا عقدِ ثانی نواب صدیق حسن خان سے ہوا۔