ہندوستان میں 1916ء
| |||||
ہزاریہ: | |||||
---|---|---|---|---|---|
صدیاں: |
| ||||
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | ہندوستان میں سال ہندوستانی تاریخ کا خط زمانی |
حکومتی عہدے دار
ترمیمواقعات
ترمیم- 29 دسمبر– 31 دسمبر: میثاق لکھنؤ کے لیے کانفرنس لکھنؤ میں منعقد ہوئی۔
- 31 دسمبر: آل انڈیا مسلم لیگ اور انڈین نیشنل کانگریس نے اپنے منعقدہ سالانہ اجلاسوں میں میثاق لکھنؤ کی توثیق کردی۔
پیدائش
ترمیم- 13 فروری: جگجیت سنگھ اروڑا، بھارتی لیفٹیننٹ جنرل۔
- 21 مارچ: بسم اللہ خان، شہنائی نواز۔ (وفات: 21 اگست 2006ء)
- 22 اپریل: کانن دیوی، بھارتی سنیما کی ابتدائی گلوکارہ اور اداکارہ۔ (وفات: 17 جولائی 1992ء)