ہندوستان میں 1928ء
حکومتی عہدے دار
ترمیمواقعات
ترمیم- 3 فروری: سائمن کمشن ممبئی پہنچا۔
- 30 اکتوبر: سائمن کمشن لاہور پہنچا۔
- نومبر: سائمن کمشن کے خلاف لاہور میں مظاہرے شروع ہوئے جس کی قیادت لالہ لاجپت رائے کر رہے تھے۔
- 17 نومبر: سائمن کمشن کے خلاف لاہور میں ایک مظاہرے کے دوران لالہ لاجپت رائے پر تشدد کیا گیا جس سے وہ فوت ہو گئے۔
پیدائش
ترمیموفیات
ترمیم- 20 اگست: میاں شیر محمد شرقپوری، سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ کے ممتاز و مشہور بزرگ۔ (پیدائش: 1865ء)
- 17 نومبر: لالہ لاجپت رائے، ہندوستانی سیاست دان اور ادیب۔ (پیدائش: 23 جنوری 1865ء)