ہندوستان میں 1945ء
حکومتی عہدے دار
ترمیمواقعات
ترمیم- 25 جون: آل انڈیا مسلم لیگ اور انڈین نیشنل کانگریس کو شملہ کانفرنس میں مدعو کیا گیا۔
- 18 اگست: سبھاش چندر بوس تائیوان سے ہندوستان واپسی پر طیارہ گر جانے سے جاں بحق ہوئے۔
- 14 ستمبر: اردو زبان کے مشہور شاعر، نقاد، اِنشاء پرداز، اخبار نویس اور مؤرخ منشی محمد دین فوق سری نگر میں فوت ہو گئے۔
پیدائشیں
ترمیموفیات
ترمیم- 18 اگست: سبھاش چندر بوس، تحریک آزادی ہند کے کارکن و رہنما۔
- 14 ستمبر: منشی محمد دین فوق، اردو زبان کے مشہور شاعر، نقاد، اِنشاء پرداز، اخبار نویس اور مؤرخ۔