ہنگورہ
ہنگورہ ایک مسلم کمیونٹی ہے جو گجرات ریاست اور پاکستان میں سندھ کے صوبے میں آباد ہیں یہ کچھ کے علاقے بینی کے مالدہاری(کسان/شکاری) کی ایک کمیونٹی ہے[1]
تاریخ
ترمیمہنگورو ایک عظیم سما راجپوت سے تعلق رکھتے ہیں۔ جو ایک راجپوت بادشاہت تھی جس نے کچھ، سورشٹرا اور سندھ پر راج کیا۔ اور پنجاب اور بلوچستان کے حصوں پر 1351ء-1524ء تک حکومت کی۔سما سلطنت کے بادشاہ کے سات بیٹے تھے جس میں سب سے بڑے کا نام ہنگورہ تھا۔ اور پھر ابڑاسہ تعلقہ میں کھیرساڑا والا گاوؑں میں حجرت کر گئے جو کچھ میں واقع ہے۔
موجودہ حالات
ترمیمیہ کمیونٹی کچھ کے اضلاع بھج ابڑاسہ اور منڈوی اور گجرات کے جام نگر جوناگڑہ پوربندر اور سندہ کے علاقے بدین تھرپارکر اور کراچی کے علاقے لیاری میں آباد ہیں۔یہ کچھی زبان بولتے ہیں جو سندھی اور گجراتی زبان سے مشابہت رکھتی ہے۔ اس کمیونٹی میں اندرون زمرہ شادی کا اصول ہے،لیکن دوسرے سما کمیونٹی جیسے ہنگورجا کے ساتھ شادی کرتے ہیں[2]
ہنگورہ پیشہ ورانہ کسان ہیں اور نجی کاروبار میں دلچسپی اور شہرت رکھتے ہیں
ہنگورہ کمیوٹیز(نخ)
ترمیم- Kundra (کندرہ)
- Jamootar (جاموتر)
- Khakwani (خاکوانی)
- Hajani (حاجانی)
- Viryani (ویریانی)
- Moosani (موسانی)
- Khanani (خانانی)
- Fulhani (فلہانی)
- Khetani (کھیتانی)
- Dongrani (ڈونگرانی)
- Jivrani (جیورانی)
- Noghrani (نوگھرانی)
- Qesrani (قیصرانی)
- Adhani (آدانی)
- Dhal (دھل)
- Samwani (ساموانی)
- Devrani (ڈیورانی)
- Laakhyar (لاکھیار)
- Dosani (ڈوسانی)
- Banani (بانانی)
- Elwani (علوانی)
- Adwani (آدوانی)
- Khemani (خیمانی)
- Ptani (پتانی)
- Bebani (بیبانی)
- Tamachi (تماچحی)
- Begani (بیگانی)
- Malwani (ملوانی)
- Malde (مالڈے)
- Esaany (عیسانی)
- Othani (اوٹھانی)
- Allo (علو)
- Dodani (دودانی)
- Nathani (ناتھانی)
- Hoothi (ہوتھی)
- Dojani (ڈوجانی)