ہیری سین جان فلبی (انگریزی:St John Philby) (3 اپریل 1885ء تا 30 ستمبر 1960ء) سعودی عرب کے بانی عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کے درباری، مشیر خاص اور افسر تھے۔ انھیں شیخ عبد اللہ کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔ وہ برطانوی نزاد مستعرب تھے۔ ان سب کے علاوہ وہ مصنف اور سیاح بھی تھے۔ انھوں نے جامعہ کیمبرج میں اورینٹل زبان پڑھنے کے بعد انڈین سولین سروس میں بھی اپنی خدمات انجام دیں۔[7] ان کی تعییناتی 1908ء میں لاہور، صوبہ پنجاب میں ہوئی تھی۔ انھیں اردو، پنجابی زبان، بلوچی زبان، فارسی زبان اور عربی زبان پر عبور حاصل تھا۔ 1930ء میں انھوں نے اسلام قبول کر لیا اور سعود کے مشیر خاص بن گئے۔ انھوں نے ہی شیخ سعود کو عرب کو متحد کرنے کی صلاح دی تھی۔[8] اور 1938ء میں علاقہ میں پیٹرول کی دریافت کے بعد مملکت متحدہ اور ولایات متحدہ سے گفت و شنید کرنے میں انھوں نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ انھوں نے دوسری شادی سعودی عرب کی ایک خاتون روزی عبد العزیز سے کی۔[9]

ہیری سین جان فلبی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 اپریل 1885ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بادولا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 ستمبر 1960ء (75 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیروت   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ٹرینٹی کالج، کیمبرج
ویسٹمنسٹر اسکول
جامعہ کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مہم جو ،  ماہر طیوریات ،  سفارت کار ،  جاسوس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فاؤنڈرز میڈل (1920)[6]
 کمپینین آف دی آرڈر آف دی انڈین ایمپائر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6sn1n9s — بنام: St John Philby — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/H-Saint-John-Philby — بنام: H Saint John Philby — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12563209x — بنام: Harry Saint John Bridger Philby — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000006540 — بنام: Harry St. John Philby — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12563209x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.rgs.org/CMSPages/GetFile.aspx?nodeguid=64c1cdb4-2f4b-44a3-9e3c-695983da880f&lang=en-GB — مصنف: شاہی جغرافیائی جمعیت — عنوان : Gold Medal Recipients — ناشر: شاہی جغرافیائی جمعیت
  7. The London Gazette Publication date: 3 November 1908 Issue:28191 Page: 7933
  8. "Middle East Time Bomb: The Real Aim of ISIS Is to Replace the Saud Family as the New Emirs of Arabia"۔ The Huffington Post۔ 3 September 2014 
  9. Ben Macintyre A Spy Among Friends pg 24


بیرونی روابط ترمیم

  ویکی ذخائر پر Harry St-John Bridger Philby سے متعلق تصاویر