ہیری مارٹنسن
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ (June 2009) |
ہیری مارٹنسن(1904 تا 1978 )سویڈش زبان کے معروف نلکھاری و شاعر تھے ان کے ادبی خدمات کے اعتراف کے طور پر انھیں اورہم وطن آیونڈ جوہنسن کو 1974ء میں نوبل ادب انعام مشترکہ طور پر دیا گیا۔
ہیری مارٹنسن | |
---|---|
![]() Harry Martinson in the early 1940s. | |
پیدائش | 6 مئی 1904 جامشوگ, سویڈن |
وفات | 11 فروری 1978 اسٹاک ہوم, سویڈن | (عمر 73 سال)
اہم اعزازات | نوبل ادب انعام 1974 (shared with آیونڈ جوہنسن) |
شریک حیات | Moa Martinson (1929–1940) Ingrid Lindcrantz |