یاسمین رحمان
پاکستانی سیاست دان
یاسمین رحمان (انگریزی: Yasmeen Rehman) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جنھوں نے 2002ء سے 2013ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔
یاسمین رحمان | |
---|---|
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن | |
مدت منصب 2002ء – 2013ء | |
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
یاسمین رحمان محمد پرویز ملک کی بہن ہیں۔[1]
سیاسی زندگی
ترمیم2002ء کے عام انتخابات
ترمیمیاسمین رحمان 2002ء کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[2][3]
2013ء کے عام انتخابات
ترمیمیاسمین 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن دوبارہ منتخب ہوئیں۔[4][5][6][1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "PML-N's top man in Lahore is… Pervaiz Malik!"۔ Pakistan Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-05
- ↑ "Women who made it to National Assembly"۔ DAWN.COM۔ 1 نومبر 2002۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-05
- ↑ "Parties' likely share in seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ 16 اکتوبر 2002۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-05
- ↑ Reporter، The Newspaper's (25 جولائی 2009)۔ "Registration of women voters stressed"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-05
- ↑ Wasim، Amir (16 مارچ 2008)۔ "60pc new faces to enter NA"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-05
- ↑ Khan، Iftikhar A. (5 اگست 2017)۔ "A blend of old, new hands"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-05