مسلم لیگ
مسلم لیگ برصغیر پاک و ہند میں بننے والے سیاسی جماعت کو کہا جاتا ہے جو بعد میں مختلف دھڑوں میں تقسیم ہوا۔ مسلم لیگ کے عنوان سے بہت سے مضمون موجود ہیں اپنا مطلوبہ صفحہ درج ذیل میں ہو سکتا ہے:
سیاسی جماعتیں
ترمیمبرصغیر
ترمیم- برطانوی ہند
- آل انڈیا مسلم لیگ،برصغیر کا ایک سیاسی جماعت جس نے تخلیقِ پاکستان کے لیے تحاریک چلائے۔
- پنجاب مسلم لیگ، آل انڈیا مسلم لیگ کا ایک شاخ
- اتحاد پسند مسلم لیگ،آل انڈیا مسلم لیگ کا ایک اتحاد پسند شاخ
- آل انڈیا جمہور مسلم لیگ
- پاکستان
- تاریخی
- مسلم لیگ (پاکستان)، آل انڈیا مسلم لیگ کا اصل جانشین جو آزادی سے 1958 تک رہی
- کنونشنل مسلم لیگ، 1962 میں بنی
- کونسل مسلم لیگ
- مسلم لیگ (قیوم)، 1970 میں بننے والا سیاسی جماعت
- پاکستان مسلم لیگ (ج)،،1993 سے 2004 تک کا ایک سیاسی جماعت
- پاکستان مسلم لیگ (جناح)1995 سے 2004 تک کا ایک سیاسی جماعت
- پاکستان مسلم لیگ (ہم خیال)، 2009 سے 2013ء تک کا جماعت
- جدید
- پاکستان مسلم لیگ، پاکستان میں سیاسی جماعتوں کا ایک سلسلہ جو 1962 کے بعد دھڑوں میں منقسم ہوئے۔
- پاکستان مسلم لیگ (ن)
- پاکستان مسلم لیگ (ق)
- پاکستان مسلم لیگ (ف)
- پاکستان مسلم لیگ (ض)
- عوامی مسلم لیگ پاکستان
- آل پاکستان مسلم لیگ
- بنگلہ دیش
- عوامی لیگ، 1953ء میں اس کا نام تبدیل کیا گیا ،پہلے آل پاکستان عوامی مسلم لیگ کہلاتا تھا۔
- بھارت
- انڈین یونین مسلم لیگ، کیرالا کی ایک جماعت
- آل انڈیا مسلم لیگ (2002)، تمل ناڈو کی ایک جماعت 2002 میں