11 نومبر
(11نومبر سے رجوع مکرر)
9 نومبر | 10 نومبر | 11 نومبر | 12 نومبر | 13 نومبر |
واقعات
ترمیم- 2003ء - ارکان قومی اسمبلی کا کاروکاری رسم ختم کرنے کا مطالبہ [1]
- 1985ء - صدر پاکستان ضیاالحق نے سیاسی جماعتوں کی یکم جنوری تک بحالی کی یقین دہانی کرائی [1]
- 1974ء - محمد احمد خان قصوری کا قتل : ذو الفقار علی بھٹو کے خلاف مقدمہ درج [1]
- 1973ء - گورنر بلوچستان اکبر بگٹی کا استعفی قبول کر لیا گیا [1]
- 1947ء - دیر اور چترالکا پاکستان سے الحاق [1]
ولادت
ترمیم- 1821ء - فیودر دوستوئیفسکی ( عظیم روسی ناول نگار)
- 1974ء - لیونارڈو ڈی کیپریو (امریکی اداکار)
- 1888ء - ابو الکلام آزاد (ہند کے پہلے وزیرِ تعلیم اور قومی رہنما)
- 1888ء - اچاریہ کرپلانی
- 1956ء - طلعت عزیز
- 1974ء - وجاہت اللہ واسطی پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
وفات
ترمیم- 2004ء - فلسطینی رہنما یاسر عرفات کا انتقال ہوا [1]
- 683ء - یزید بن معاویہ (خلافت امویہ کا دوسرا خلیفہ)
- 2023ء - اعظم خان، پاکستانی سفارت کار اور نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا