12 اپریل
(12اپریل سے رجوع مکرر)
10 اپریل | 11 اپریل | 12 اپریل | 13 اپریل | 14 اپریل |
واقعات
ترمیم- 467ء - انتھیمیس مغربی رومی سلطنت کے شاہنشاہ بن گئے۔
- 1204ء - چوتھی صلیبی جنگ میں قسطنطنیہ کو لوٹ لیا گیا۔
- 1877ء - برطانیہ نے ٹرانسوال کا الحاق کر لیا۔
- 1908ء امریکا کی ریاست میسکوسیٹ کے شہر چیلسیا میں ہولناک آتشزدگی سے سترہ ہزارافراد بے گھر ہوئے [1]
- 1946ء - شام نے فرانس سے آزادی حاصل کر لی
- 1961ء - روس کے یوری گیگارین خلا میں جا کر دنیا کے پہلے خلا باز بنے۔
- 1973ء - پاکستان میں تیسرے آئین کا اعلان کیا گیا۔* 1973ء - فرانس نے جنوبی ویتنام کو تسلیم کیا [1]
- 1973ء سوڈان میں آئین نافذ کر دیا گیا[1]
- 1981ء - اسپیس شٹل کولمبیا کی پرواز اور اس طرح سب سے پہلی اسپیس شٹل مشن۔
- 1992ء - فرانس میں پیرس کے قریب یورو ڈسنی کا افتتاح۔
ولادت
ترمیموفات
ترمیم- 65ء - لوچیس اینیس سینیکا، رومی فلسفی، ڈراما نگار اور مدبر
- 238ء - گورڈین اول، (خود کشی)
- 238ء - گورڈین دوم، رومی شاہنشاہ (جنگ میں موت)۔
تعطیلات و تہوار
ترمیم- روسی خلا باز یوری گیگارین نے پہلی انسانی خلائی پروازکی۔
- * یوم کوسمونوٹکس، روس
- * شب یوری، بین الاقوامی
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو