1905ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1905ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1905ء سے اگست 1905ء تک تھا۔ سیزن انگلینڈ میں مشہور برطانوی مصنفین بمقابلہ برطانوی اداکاروں کے کرکٹ میچ پر مشتمل ہے۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
29 مئی 1905   انگلستان   آسٹریلیا 2–0 [5]
29 جون 1905 آتھرز اداکار 0–1 [1]
22 جولائی 1905 فلاڈیلفیا میریلیبون 1–1 [2]

مئی ترمیم

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں ترمیم

ایشیز ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ # 83 29-31 مئی اسٹینلے جیکسن جوئے ڈارلنگ ٹرینٹ برج، ناٹنگھم   انگلستان 213 رنز سے
ٹیسٹ # 84 15–17 جون اسٹینلے جیکسن جوئے ڈارلنگ لارڈز، لندن میچ ڈرا
ٹیسٹ # 85 3-5 جولائی اسٹینلے جیکسن جوئے ڈارلنگ ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز میچ ڈرا
ٹیسٹ # 86 24-26 جولائی اسٹینلے جیکسن جوئے ڈارلنگ اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر   انگلستان ایک اننگز اور 80 رنز سے
ٹیسٹ # 87 14-16 اگست اسٹینلے جیکسن جوئے ڈارلنگ کیننگٹن اوول، لندن میچ ڈرا

جون ترمیم

انگلینڈ میں اداکار بمقابلہ مصنفین ترمیم

ایک روزہ میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 29 جون آرتھرکونن ڈویل سی اوبرے اسمتھ لارڈز، لندن اداکار 7 وکٹوں سے

جولائی ترمیم

ایم سی سی کرکٹ ٹیم امریکا میں ترمیم

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ # 1 22–25 جولائی جان لیسٹر ایرک مان جرمن ٹاؤن کرکٹ کلب گراؤنڈ, مینہیم میریلیبون 7 وکٹوں سے
میچ #2 22–25 جولائی جان لیسٹر ایرک مان میریون کرکٹ کلب, فلاڈیلفیا جنٹلمین آف فلاڈیلفیا 61 رنز سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1905"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020 
  2. "Season 1905 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020