1910-11ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
1910-11ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1910 ءسے اپریل 1911ء تک تھا [1] [2]
سیزن کا جائزہ
ترمیمبین الاقوامی دورے | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
شروع کی تاریخ | میزبان ٹیم | دور ٹیم | نتائج [میچز] | |||
ٹیسٹ | ایک روزہ | فرسٹ کلاس | لسٹ اے | |||
9 دسمبر 1910 | آسٹریلیا | جنوبی افریقا | 4–1 [5] | — | — | — |
24 مارچ 1911 | ویسٹ انڈیز | میریلیبون | — | — | 0–0 [3] | — |
دسمبر
ترمیمجنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1910-11ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ہوم کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ # 111 | 9–14 دسمبر | کلم ہل | پرسی شیرویل | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی | آسٹریلیا ایک اننگز اور 114 رنز سے | |||
ٹیسٹ # 112 | 31 دسمبر–4 جنوری | کلم ہل | پرسی شیرویل | میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن | آسٹریلیا 89 رنز سے | |||
ٹیسٹ # 113 | 7–13 جنوری | کلم ہل | پرسی شیرویل | ایڈیلیڈ اوول, ایڈیلیڈ | جنوبی افریقا 38 رنز سے | |||
ٹیسٹ # 114 | 17–21 فروری | کلم ہل | پرسی شیرویل | میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن | آسٹریلیا 530 رنز سے | |||
ٹیسٹ # 115 | 3–7 مارچ | کلم ہل | پرسی شیرویل | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ, سڈنی | آسٹریلیا 7 وکٹوں سے |
مارچ
ترمیمویسٹ انڈیز میں ایم سی سی
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے انگلش کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز1910-11ء ملاحظہ کریں۔
فرسٹ کلاس سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ہوم کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
میچ # 1 | 24–27 مارچ | ٹی بی نکلسن | آرتھرسومرسیٹ سینئر | سبینا پارک, کنگسٹن | میچ ڈرا | |||
میچ # 2 | 28–29 مارچ | ٹی بی نکلسن | آرتھرسومرسیٹ سینئر | سبینا پارک, کنگسٹن | میچ ڈرا | |||
میچ # 3 | 3–5 اپریل | ٹی بی نکلسن | آرتھرسومرسیٹ سینئر | سبینا پارک, کنگسٹن | میچ ٹائی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Season 1911–11"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2020
- ↑ "Season 1910–11 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2020