1921ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1921ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1921 ءسے اگست 1921ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
28 مئی 1921   انگلستان   آسٹریلیا 0–3 [5]
4 اگست 1921   آئرلینڈ   اسکاٹ لینڈ 0–0 [1]
15 اگست 1921   نیدرلینڈز فری فارسٹرز 0–3 [3]

مئی ترمیم

آسٹریلیا میں انگلینڈ ترمیم

ایشیز ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ # 140 28–30 مئی جانی ڈگلس واروک آرمسٹرانگ ٹرینٹ برج, ناٹنگھم   آسٹریلیا 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ # 141 11–14 جون جانی ڈگلس واروک آرمسٹرانگ لارڈز, لندن   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ # 142 2–5 جولائی لیونل ٹینیسن واروک آرمسٹرانگ ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز   آسٹریلیا 219 رنز سے
ٹیسٹ # 143 23–26 جولائی جانی ڈگلس واروک آرمسٹرانگ اولڈ ٹریفرڈ, مانچسٹر میچ ڈرا
ٹیسٹ # 144 13–16 اگست جانی ڈگلس واروک آرمسٹرانگ اوول, لندن میچ ڈرا

اگست ترمیم

آئرلینڈ میں سکاٹ لینڈ ترمیم

تین روزہ میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 4–6 اگست باب لیمبرٹ جان کرر رتھمائنز, ڈبلن میچ ڈرا

فری فاسٹرز کرکٹ ٹیم نیدرلینڈز میں ترمیم

دو روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 15–16 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں ہارلیم فری فارسٹرز ایک اننگز اور 162 رنز سے
میچ 2 17–18 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں ڈی ڈیپپٹ, ہیگ فری فارسٹرز 6 وکٹوں سے
میچ 3 19–20 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں زومرلینڈ, بلتھوون فری فارسٹرز ایک اننگز اور 120 رنز سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1921"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2020 
  2. "Season 1921 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2020