1945ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
1945 ءکا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1945ء سے اگست 1945ء تک تھا۔ دوسری جنگ عظیم کی وجہ سے کوئی بین الاقوامی ٹورنامنٹ منعقد نہیں ہوا۔ [1] [2]
سیزن کا جائزہ
ترمیمبین الاقوامی دورے | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
شروع کی تاریخ | میزبان ٹیم | مخالف ٹیم | نتائج [میچز] | |||
ٹیسٹ | ایک روزہ | فرسٹ کلاس | لسٹ اے | |||
19 مئی 1945 | انگلستان | آسٹریلیا | — | — | 2–3 [6] | — |
1 ستمبر 1945 | انگلستان | نیوزی لینڈ | — | — | 1–0 [1] | — |
مئی
ترمیمآسٹریلیا سروسز، انگلینڈ میں
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے آسٹریلین سروسز کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1945ء ملاحظہ کریں۔
تین روزہ میچوں کی سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ہوم کپتان | دور کپتان | مقام | نتیجہ | |||
میچ#1 | 19–22 مئی | والٹرہیمنڈ | لنڈسے ہیسٹ | لارڈز, لندن | آسٹریلین سروسز 6 وکٹوں سے | |||
میچ#2 | 23–26 مئی | والٹرہیمنڈ | لنڈسے ہیسٹ | برامال لین, شیفیلڈ | انگلستان 41 رنز سے | |||
میچ#3 | 14–17 جون | والٹرہیمنڈ | لنڈسے ہیسٹ | لارڈز, لندن | آسٹریلین سروسز 4 وکٹوں سے | |||
میچ#4 | 6–8 اگست | والٹرہیمنڈ | لنڈسے ہیسٹ | لارڈز, لندن | میچ ڈرا | |||
میچ#5 | 20–22 اگست | والٹرہیمنڈ | لنڈسے ہیسٹ | اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر | انگلستان 6 وکٹوں سے |
ستمبر
ترمیمنیوزی لینڈ سروسز، انگلینڈ میں
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے نیوزی لینڈ سروسز کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1945ء ملاحظہ کریں۔
تین روزہ میچ | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ہوم کپتان | دور کپتان | مقام | نتیجہ | |||
میچ# | 1–3 ستمبر | برائن سیلرز | کین جیمز | نارتھ میرین روڈ گراؤنڈ، سکاربرو, سکاربرو | ایچ ڈی جی لیوسن گاور الیون 8 وکٹوں سے |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Season 1945"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-23
- ↑ "Season 1945 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-23