1946-47ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1946-47ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1946ء سے اپریل 1947ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
29 نومبر 1946   آسٹریلیا   انگلستان 3–0 [5]
2 فروری 1947   بھارت سیلون 0–1 [1]
21 مارچ 1947   نیوزی لینڈ   انگلستان 0–0 [1]

نومبر ترمیم

انگلینڈ، آسٹریلیا میں ترمیم

ایشز ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#279 29 نومبر-4 دسمبر ڈونلڈ بریڈمین والٹرہیمنڈ گابا، برسبین   آسٹریلیا ایک اننگز اور 332 رنز سے
ٹیسٹ#280 13–19 دسمبر ڈونلڈ بریڈمین والٹرہیمنڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا ایک اننگز اور 33 رنز سے
ٹیسٹ#281 1–7 جنوری ڈونلڈ بریڈمین والٹرہیمنڈ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن میچ ڈرا
ٹیسٹ#282 31 Jan–6 فروری ڈونلڈ بریڈمین والٹرہیمنڈ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ میچ ڈرا
ٹیسٹ#283 28 فروری-5 مارچ ڈونلڈ بریڈمین والٹرہیمنڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 5 وکٹوں سے

فروری ترمیم

سیلون۔ بھارت میں ترمیم

تین روزہ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 2–4 فروری مہادیون ستھاشیوم مورپکم جوسام گوپالن مدراس کرکٹ کلب گراؤنڈ، مدراس سیلون سی اے ایک اننگز اور 114 رنز سے

مارچ ترمیم

نیوزی لینڈ، انگلینڈ میں ترمیم

واحد ٹیسٹ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#284 21–25 مارچ والٹر ہیڈلی والٹرہیمنڈ لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ میچ ڈرا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1946–47"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2020 
  2. "Season 1946–47 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2020