1955ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1955ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1955ء سے اگست 1955ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
9 جون 1955   انگلستان   جنوبی افریقا 3–2 [5]
20 اگست 1955   نیدرلینڈز   ڈنمارک 0–0 [1]

جون ترمیم

انگلینڈ میں جنوبی افریقہ ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 407 9–13 جون پیٹرمئے جیک چیتھم ٹرینٹ برج، ناٹنگھم   انگلستان ایک اننگز اور 5 رنز سے
ٹیسٹ# 409 23–27 جون پیٹرمئے جیک چیتھم لارڈز, لندن   انگلستان 71 رنز سے
ٹیسٹ# 410 7–12 جولائی پیٹرمئے جیک چیتھم اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر   جنوبی افریقا 3 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 411 21–26 جولائی پیٹرمئے جیک چیتھم ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز   جنوبی افریقا 224 رنز سے
ٹیسٹ# 412 13–17 اگست پیٹرمئے جیک چیتھم اوول, لندن   انگلستان 92 رنز سے

اگست ترمیم

ڈنمارک نیدرلینڈز میں ترمیم

دو روزہ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 20–21 اگست والی وین ویلڈے ای کنڈسین ہیگ میچ ڈرا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1955"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2020 
  2. "Season 1955 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2020