1956ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1956ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1956ء سے اگست 1956ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
7 جون 1956   انگلستان   آسٹریلیا 2–1 [5]
28 جولائی 1956   ڈنمارک   نیدرلینڈز 0–0 [1]
18 اگست 1956   نیدرلینڈز   انگلستان 0–0 [1]

انگلینڈ، آسٹریلیا میں

ترمیم
ایشز ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#425 7–12 جون پیٹرمئے آئن جانسن ٹرینٹ برج، ناٹنگھم میچ ڈرا
ٹیسٹ#426 21–26 جون پیٹرمئے آئن جانسن لارڈز، لندن   آسٹریلیا 185 رنز سے
ٹیسٹ#427 12–17 جولائی پیٹرمئے آئن جانسن ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز   انگلستان ایک اننگز اور 42 رنز سے
ٹیسٹ#428 26–31 جولائی پیٹرمئے آئن جانسن اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر   انگلستان ایک اننگز اور 170 رنز سے
ٹیسٹ#429 23–28 اگست پیٹرمئے آئن جانسن کیننگٹن اوول, لندن میچ ڈرا

جولائی

ترمیم

نیدرلینڈز، ڈنمارک میں

ترمیم
دو روزہ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 28–29 جولائی جے فنچ والی وین ویلڈے ہجورنگ میچ ڈرا

اگست

ترمیم

انگلینڈ، نیدرلینڈز میں

ترمیم
دو روزہ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 18–19 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں ذکر نہیں میچ ڈرا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1956"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2020 
  2. "Season 1956 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2020