1965ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1965ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 1965ء سے اگست 1965ء کے درمیان منعقد ہوا تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
27 مئی 1965   انگلستان   نیوزی لینڈ 3–0 [3]
22 جولائی 1965   انگلستان   جنوبی افریقا 0–1 [3]

مئی ترمیم

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 591 27 مئی–1 جون مائیکل جان اسمتھ جان رچرڈ ریڈ ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم   انگلستان 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 592 17–22 جون مائیکل جان اسمتھ جان رچرڈ ریڈ لارڈز, لندن   انگلستان 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 593 8–13 جولائی مائیکل جان اسمتھ جان رچرڈ ریڈ ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز   انگلستان ایک اننگز اور 187 رنز سے

جولائی ترمیم

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 594 22–27 جولائی مائیکل جان اسمتھ پیٹروین ڈیرمروے لارڈز, لندن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 595 5–9 اگست مائیکل جان اسمتھ پیٹروین ڈیرمروے ٹرینٹ برج، ناٹنگھم   جنوبی افریقا 94 رنز سے
ٹیسٹ# 596 26–31 اگست مائیکل جان اسمتھ پیٹروین ڈیرمروے کیننگٹن اوول، لندن میچ ڈرا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1965"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2020 
  2. "Season 1965 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2020