1971-72ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1971-72ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1971ء سے اپریل 1972ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
26 نومبر 1971   آسٹریلیا ورلڈ الیون 1–2 [5] 1–1 [3]
16 فروری 1972   ویسٹ انڈیز   نیوزی لینڈ 0–0 [5]

نومبر ترمیم

ورلڈ الیون، آسٹریلیا میں ترمیم

فرسٹ کلاس "ٹیسٹ" سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 01 26 نومبر–1 دسمبر ایان چیپل گارفیلڈ سوبرز برسبین کرکٹ گراؤنڈ، برسبین میچ ڈرا
میچ# 02 10–12 دسمبر ایان چیپل گارفیلڈ سوبرز واکا گراؤنڈ، پرتھ   آسٹریلیا ایک اننگز اور 11 رنز سے
میچ# 03 1–6 جنوری ایان چیپل گارفیلڈ سوبرز میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن ورلڈ الیون 96 رنز سے
میچ# 04 8–13 جنوری ایان چیپل گارفیلڈ سوبرز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی میچ ڈرا
میچ# 05 28 جنوری–1 فروری ایان چیپل گارفیلڈ سوبرز ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ ورلڈ الیون 9 وکٹوں سے
لسٹ اے "ایک روزہ" سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 01 14 دسمبر ایان چیپل گارفیلڈ سوبرز واکا گراؤنڈ، پرتھ ورلڈ الیون44 رنز سے
میچ# 02 15 جنوری ایان چیپل گارفیلڈ سوبرز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی میچ منسوخ
میچ# 03 16 جنوری ایان چیپل گارفیلڈ سوبرز میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   آسٹریلیا 10 وکٹوں سے

فروری ترمیم

نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز میں ترمیم

فرینک وورل ٹرافی ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 693 16–21 فروری گارفیلڈ سوبرز گراہم ڈاؤلنگ سبینا پارک، کنگسٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 694 9–14 مارچ گارفیلڈ سوبرز گراہم ڈاؤلنگ کوئینز پارک اوول، پورٹ آف اسپین میچ ڈرا
ٹیسٹ# 695 23–28 مارچ گارفیلڈ سوبرز بیون کانگڈن کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 696 6–11 اپریل گارفیلڈ سوبرز بیون کانگڈن بورڈا، جارج ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 697 20–26 اپریل گارفیلڈ سوبرز بیون کانگڈن کوئینز پارک اوول، پورٹ آف اسپین میچ ڈرا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1971/72"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2020 
  2. "Season 1971/72 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2020