1976ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1976ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 1976ء سے اگست 1976 ءتک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
3 جون 1976   انگلستان   ویسٹ انڈیز 0–3 (5) 0–3 (3)
19 جون1976   انگلینڈ خواتین   آسٹریلیا خواتین 0–0 (3) 2–1 (3)
7 اگست 1976   اسکاٹ لینڈ   آئرلینڈ 0–0 (1)
27 اگست 1976   ویسٹ انڈیزقومی انڈر19 کرکٹ ٹیم   انگلینڈ ینگ کرکٹرز 0–1 (1) 0–1 (1)

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

ترمیم
وزڈن ٹرافی ٹیسٹ سیریز: ویسٹ انڈیز نے 3- سے جیت لیا0[3]
ٹیسٹ نمبر تاریخ مقام نتیجہ
777 3–8 جون ٹرینٹ برج، ناٹنگھم میچ ڈرا
778 17–22 جون لارڈز, لندن میچ ڈرا
779 8–13 جولائی اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر ویسٹ انڈیز 425 رنز سے جیت گیا۔
780 22–27 جولائی ہیڈنگلے، لیڈز ویسٹ انڈیز 55 رنز سے جیت گیا۔
781 12–17 اگست اوول, لندن ویسٹ انڈیز 231 رنز سے جیت گیا۔
پرڈینشل ٹرافی ون ڈے سیریز: ویسٹ انڈیز نے 3-0 سے جیت لیا۔[3]
ایک روزہ نمبر تاریخ مقام نتیجہ
37 26 اگست اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
38 28–29 اگست لارڈز, لندن, ویسٹ انڈیز 36 رنز سے جیت گیا۔
39 30–31 اگست ایجبسٹن، برمنگھم ویسٹ انڈیز 50 رنز سے جیت گیا۔

آسٹریلیا خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

ترمیم

آسٹریلیا خواتین کرکٹ ٹیم کو خواتین کرکٹ ایسوسی ایشن کی پچاسویں سالگرہ منانے میں مدد کے لیے انگلینڈ مدعو کیا گیا تھا۔[4]

ٹیسٹ سیریز: سیریز ڈرا، 0-0[5]
ٹیسٹ نمبر تاریخ مقام نتیجہ
49 19–21 جون اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میچ ڈرا
50 3–5 جولائی ایجبسٹن، برمنگھم میچ ڈرا
51 24–27 جولائی اوول, لندن میچ ڈرا
ایک روزہ سیریز: انگلینڈ نے 2-1 سے جیت لیا۔[5]
ایک روزہ نمبر تاریخ مقام نتیجہ
21 1 اگست سینٹ لارنس گراؤنڈ، کینٹربری آسٹریلیا 87 رنز سے جیت گیا۔
22 4 اگست لارڈز, لندن انگلینڈ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
23 8 اگست ٹرینٹ برج، ناٹنگھم انگلینڈ 9 وکٹوں سے جیت گیا۔

اسکاٹ لینڈ میں آئرلینڈ

ترمیم
سکاٹ لینڈ میں آئرلینڈ[6]
میچ نمبر درجہ بندی تاریخ مقام نتیجہ
31,204 فرسٹ کلاس 7-10 اگست ہیملٹن کریسنٹ، گلاسگو میچ ڈرا
14,455 غیر مرتب شدہ 60 اوور کا میچ 8 اگست ٹٹووڈ، برمنگھم سکاٹ لینڈ 102 رنز سے جیت گیا۔

ویسٹ انڈیز میں انگلینڈ کے ینگ کرکٹ کھلاڑی

ترمیم
ٹیسٹ سیریز: انگلینڈ 1-0 سے جیت گیا۔[7]
یوتھ ٹیسٹ نمبر تاریخ مقام نتیجہ
4 27–30 اگست کوئینز پارک اوول، پورٹ آف اسپین، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو انگلینڈ 22 رنز سے جیت گیا۔
ایک روزہ سیریز: انگلینڈ نے 1-0 سے جیت لی۔[7]
یوتھ ون ڈے نمبر تاریخ مقام نتیجہ
1 31 اگست گواراکارا پارک, پوائنٹ اے پیئر، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو انگلینڈ تیز اسکورنگ ریٹ پر جیت گیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1976"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-27
  2. "Season 1976 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-27
  3. ^ ا ب "West Indies tour of England 1976: Results"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-08
  4. Rheinberg 1977، صفحہ 990
  5. ^ ا ب "Australia Women tour of England 1976: Results"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-08
  6. "Ireland in Scotland 1976"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-08
  7. ^ ا ب "England Young Cricketers tour of West Indies 1976: Results"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-08