کرکٹ عالمی کپ فائنل 1992ء
(1992ء کرکٹ عالمی کپ فائنل سے رجوع مکرر)
کرکٹ عالمی کپ 1992ء کا فائنل مقابلہ آسٹریلیا کے میدان میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن میں 25 مارچ 1992ء کو پاکستان اور انگلستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ یہ مقابلہ پاکستان نے عمران خان کی زیر قیادت انگلستان سے 22 دوڑوں (رنز) سے جیت لیا۔ یہ دوسرا عالمی کپ اور فائنل تھا جو انگلستان سے باہر کھیلا گيا، جبکہ آسٹریلیا میں یہ پہلی بار کھیلا گیا، اس مقابلہ کو دیکھنے کے لیے 87,182 تماشائی آئے جو اس وقت تک کی سب سے بڑی کرکٹ تماشائیوں کی تعداد تھی۔
موقع | کرکٹ عالمی کپ 1992ء | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||
تاریخ | 25 مارچ 1992 | ||||||||
میدان | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن | ||||||||
امپائر | برائن ایلڈریج اور سٹیو بکنر | ||||||||
تماشائی | 87,182 | ||||||||
→ 1987 1996 ← |
مقابلے کی تفصیل
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے کرکٹ عالمی کپ 1992ء ملاحظہ کریں۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر 1992 کرکٹ عالمی کپ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Cricket World Cup 1992 from ای ایس پی این کرک انفو
- 1992 Cricket World Cupآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ worldcupcricket2011.in (Error: unknown archive URL)