1998ء فیفا عالمی کپ
(1998 فیفا عالمی کپ سے رجوع مکرر)
فرانس میں منعقد ہونے والے 1998 کے فیفا عالمی کپ کے فائنل میں فرانس نے برازیل کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے پہلی باریہ اعزاز حاصل کیا۔
Coupe du Monde – France 98 | |
---|---|
فائل:1998 FIFA World Cup logo.svg 1998 فیفا عالمی کپ کا اشتہار | |
ٹورنامنٹ کی تفصیل | |
میزبان ملک | France |
تاریخ | 10 جون – 12 جولائی |
ٹیمیں | 32 (5 اتحادیوں سے) |
میدان | 10 (10 میزبان شہروں میں) |
سیمی فائنل کھیلنے والے | |
فاتحین | فرانس (1 بار) |
دوسرے درجہ پر | برازیل |
تیسرے درجہ پر | کرویئشا |
چوتھے درجہ پر | نیدرلینڈز |
اعداد و شمار | |
کل مقابلے | 64 |
گول | 171 (2.67 فی میچ) |
تماشائی | 2,785,100 (43,517 فی میچ) |
زیادہ گول کرنے والا | ڈاوور سوکر (6 گول) |
بہترین کھلاڑی | رونالڈو |