2002ء فیفا عالمی کپ
(2002 فیفا عالمی کپ سے رجوع مکرر)
جنوبی کوریا اور جاپان میں منعقد ہونے والے سنہ دو ہزار دو کے فٹ بال عالمی کپ کے فائنل میں برازیل کی ٹیم نے جرمنی کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر پانچویں بار یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا۔ برازیل اس سے قبل انیس سو چورانوے، انیس سو ستر، انیس سو باسٹھ اور انیس سو اٹھاون میں فٹ بال کا عالمی کپ جیت چکا ہے۔
2002 FIFA 월드컵 한국/일본 2002 FIFAワールドカップ 韓国/日本 | |
---|---|
فائل:2002 FIFA World Cup logo.svg 2002 فیفا عالمی کپ کا سرکاری لوگو | |
ٹورنامنٹ کی تفصیل | |
میزبان مممالک | جنوبی کوریا جاپان |
تاریخ | 31 مئی – 30 جون (31 دن) |
ٹیمیں | 32 (5 اتحادیوں سے) |
میدان | 20 (20 میزبان شہروں میں) |
سیمی فائنل کھیلنے والے | |
فاتحین | برازیل (5 بار) |
دوسرے درجہ پر | جرمنی |
تیسرے درجہ پر | ترکیہ |
چوتھے درجہ پر | جنوبی کوریا |
اعداد و شمار | |
کل مقابلے | 64 |
گول | 161 (2.52 فی میچ) |
تماشائی | 2,705,197 (42,269 فی میچ) |
زیادہ گول کرنے والا | رونالڈو (8 گول) |
بہترین کھلاڑی | Oliver Kahn |
اہلیت
ترمیماہل ٹیمیوں کی فہرست
ترمیمذیل کی وہ 32 ٹیمیں ہیں، جو عالمی کپ میں۔[1] اہل ثابت ہوئیں :
|
|
|
|
گروپ
ترمیماے | بی | سی | ڈی |
---|---|---|---|
میدان
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "FIFA/Coca Cola World Ranking (15 May 2002)"۔ FIFA.com۔ FIFA۔ 15 مئی 2002۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2013
- ↑ "Seoul World Cup Stadium"۔ FIFA (Fédération Internationale de Football Association)۔ 10 اگست 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2014
- ↑ "Daegu World Cup Stadium"۔ FIFA (Fédération Internationale de Football Association)۔ 03 اگست 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2014
- ↑ "Busan Asiad Main Stadium"۔ FIFA (Fédération Internationale de Football Association)۔ 03 اگست 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2014
- ↑ "Incehon Munhak Stadium"۔ FIFA (Fédération Internationale de Football Association)۔ 10 اگست 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2014
- ↑ "Ulsan Munsu Football Stadium"۔ FIFA (Fédération Internationale de Football Association)۔ 10 جون 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2014
- ↑ "Suwon World Cup Stadium"۔ FIFA (Fédération Internationale de Football Association)۔ 10 اگست 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2014
- ↑ "Gwangju World Cup Stadium"۔ FIFA (Fédération Internationale de Football Association)۔ 10 اگست 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2014
- ↑ "Jeonju World Cup Stadium"۔ FIFA (Fédération Internationale de Football Association)۔ 10 اگست 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2014
- ↑ "Daejeon World Cup Stadium"۔ FIFA (Fédération Internationale de Football Association)۔ 12 دسمبر 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2014
- ↑ "Jeju World Cup Stadium"۔ FIFA (Fédération Internationale de Football Association)۔ 10 اگست 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2014
- ↑ "International Stadium Yokohama"۔ FIFA (Fédération Internationale de Football Association)۔ 10 اگست 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2014
- ↑ "Saitama Stadium 2002"۔ FIFA (Fédération Internationale de Football Association)۔ 04 جون 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2014
- ↑ "Shizuoka Stadium Ecopa"۔ FIFA (Fédération Internationale de Football Association)۔ 10 اگست 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2014
- ↑ "Nagai Stadium"۔ FIFA (Fédération Internationale de Football Association)۔ 10 اگست 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2014
- ↑ "Miyagi Stadium"۔ FIFA (Fédération Internationale de Football Association)۔ 10 اگست 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2014
- ↑ "Oita Stadium Big Eye"۔ FIFA (Fédération Internationale de Football Association)۔ 10 جون 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2014
- ↑ "Niigata Stadium Big Swan"۔ FIFA (Fédération Internationale de Football Association)۔ 10 اگست 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2014
- ↑ "Ibaraki Kashima Stadium"۔ FIFA (Fédération Internationale de Football Association)۔ 10 اگست 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2014
- ↑ "Kobe Wing Stadium"۔ FIFA (Fédération Internationale de Football Association)۔ 9 اپریل 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2014
- ↑ "Sapporo Dome"۔ FIFA (Fédération Internationale de Football Association)۔ 2 اگست 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2014