لی کی چیانگ (انگریزی: Li Keqiang) ایک چینی سیاست دان جو ریاستی کونسل کے اعلیٰ وزیر اور عوامی جمہوریہ چین کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ اس سے قبل وہ 2008ء سے 2013ء تک نائب وزیر اعظم کے منصب پر فائر رہے۔ لی ایک پیشہ ور ماہر معاشیات اور چین کی حکومت کے سربراہ ہونے کے ساتھ ساتھ چین کے مالیاتی و اقتصادی امور، خارجی امور، قومی تحفظ اور ڈیپننگ ریفارمز کی قیادت کرنے والی مرکزی شخصیات میں سے ایک ہیں۔ وہ چین کی کمیونسٹ پارٹی کی پولٹ بیورو اسٹینڈنگ کمیٹی کے دوسرے درجے کے رکن بھی ہیں۔ سنہ 2015ء اور سنہ 2016ء میں فوربس جریدے نے انھیں دنیا کی طاقتور ترین شخصیات کی فہرست میں بارھواں درجہ دیا تھا۔[8]

لی کی چیانگ
(آسان چینی میں: 李克强 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
سیکریٹری کمیونسٹ یوتھ لیگ چین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 مئی 1993  – 1 جون 1998 
رکن برائے پولِٹ بیورو کیمونسٹ پارٹی چین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
22 اکتوبر 2007 
نائب وزیر اعظم چین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 مارچ 2008  – 15 مارچ 2013 
 
چانگ کاؤلی  
وزیر اعظم عوامی جمہوریہ چین (7  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 مارچ 2013  – 11 مارچ 2023 
وین جیاباؤ  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 3 جولا‎ئی 1955ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہیفئی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 اکتوبر 2023ء (68 سال)[2][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شنگھائی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب [1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عوامی جمہوریہ چین [3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کیمونسٹ پارٹی چین (مئی 1976–27 اکتوبر 2023)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن چین یوتھ لیگ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 1   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد لی فینگسان   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
لی کیمنگ   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پیکنگ (–1995)[6]
جامعہ پیکنگ (مارچ 1978–فروری 1982)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد Doctor of Economics ،فاضل القانون   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [7]،  ماہر معاشیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان چینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان مینڈارن چینی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

لی کی چیانگ یکم جولائی 1955ء کو صوبہ انہوئی کے شہر ہیفئی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد انہوئی میں مقامی عہدے دار تھے۔[9]

لی نے سنہ 1974ء میں ہیفئی نمبر 8 سینئر ہائی اسکول سے تعلیم مکمل کی،[10] ثقافتی انقلاب کے دوران میں انہوئی کی کاؤنٹی فینگیانگ میں زراعتی مزدوی کے لیے بھیجے گئے، جہاں انھوں نے آخر کار چین کی کمیونسٹ پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی اور مقامی زرعی پیداوار ٹیم کے سربراہ بن گئے۔ اس وقت کے دوران میں انھیں فکرِ ماؤ زے تنگ کے مطالعے میں عمدہ فرد کے اعزاز سے نوازا گیا تھا۔[11] لی نے والد کی مقامی کاؤنٹی کی پارٹی قیادت کے لیے تربیت دینے کی پیش قبول کرنے سے انکار کر دیا اور پیکنگ یونیورسٹی کے اسکول آف لا میں داخلہ لیا جہاں سے انھوں نے ایل ایل بی کی سند حاصل کی[12] اور یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹ کونسل کے صدر بن گئے۔ انھوں نے سنہ 1995ء میں معاشیات میں پی ایچ ڈی کیا اور ممتاز ماہر معاشیات لی یِن اِنگ ان کے ڈاکٹری مشیر تھے۔ ان کے ڈاکٹریٹ کے تحریری مقالے کو سن یفانگ انعام (معاشیات میں چین کا سب سے بڑا انعام) ملا تھا۔[13]

سنہ 1982ء میں، پیکنگ یونیورسٹی کے کمیونسٹ یوتھ لیگ سیکریٹری بن گئے۔[14] وہ 1983ء میں کمیونسٹ یوتھ لیگ کی قومی تنظیم کی اعلیٰ قیادت میں اپنی سیکریٹریٹ کے رکن کے طور پر داخل ہوئے اور جماعت کے سابق جنرل سیکریٹری ہو جنتاؤ کے ساتھ قریبی طور پر کام کیا۔ لی سنہ 1993ء میں کمیونسٹ یوتھ لیگ کے پہلے سیکریٹری بنے اور سنہ 1998ء تک منصب پر فائر رہے۔[15][16]

نجی زندگی

ترمیم

لی نے بیجنگ کی کیپیٹل یونیورسٹی آف اکنامکس اینڈ بزنس کی پروفیسر چینگ ہونگ سے شادی کی تھی۔ ان کے سسر ایک مرتبہ کمیونسٹ یوتھ لیگ کی مرکزی کمیٹی کے نائب سیکریٹری بھی رہے۔ وہ انگریزی زبان بول لیتے ہیں۔[17]

وفات

ترمیم

لی کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا جب وہ شنگھائی میں چھٹیاں گزارنے کے لیے آئے تھے۔[18][19][20]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح ناشر: شینہوا نیوز ایجنسی — تاریخ اشاعت: 2 نومبر 2023 — 李克强同志生平 — سے آرکائیو اصل فی 6 نومبر 2023
  2. ناشر: روٹیرزChina's former premier Li Keqiang has died - state media — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اکتوبر 2023
  3. Mixed Economic Signals From China
  4. An Evolving Merkel Doctrine
  5. How to get to the top of China's Communist Party
  6. ناشر: عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل李克强同志简历 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اکتوبر 2022 — سے آرکائیو اصل فی 27 اکتوبر 2022
  7. China's next PM has 'mixed record'
  8. "Profile: Chinese First Vice Prime Minister Li Keqiang"۔ Radio Free Europe/Radio Liberty۔ 7 November 2012۔ 01 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2013 
  9. 《多维月刊》:李克强出身非平民,成长靠恩师(2)۔ Dwnews.com (بزبان چینی)۔ 28 November 2008۔ 01 دسمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2013 
  10. [1] [مردہ ربط]
  11. "李克强出身非平民,成长靠恩师"۔ ڈی ڈبلیو نیوز (بزبان چینی)۔ 2008-11-28۔ 1 دسمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2013 
  12. "Profile: Chinese First Vice Prime Minister Li Keqiang"۔ ریڈیو فری یورپ۔ 7 نومبر 2012۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2013 
  13. "总理恩师厉以宁" [لی یِن اِنگ: وزیر اعظم کے استاد] (بزبان چینی)۔ سوہو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2015 
  14. زیاؤبنگ لی (2015)۔ Modern China۔ ABC-CLIO, Santa Barbara, California.۔ صفحہ: 104۔ ISBN 978-1-61069-625-8 
  15. "China confirms Li Keqiang as premier"۔ BBC News۔ 15 March 2013۔ 15 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2013 
  16. "Li Keqiang named Chinese premier, government's second most powerful post"۔ CNN۔ 15 March 2013۔ 01 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2013 
  17. Li Keqiang's Wife and In-laws آرکائیو شدہ 22 جنوری 2013 بذریعہ archive.today ڈووے ماہنامہ
  18. Laurie Chan، Lun Tian Yew (27 October 2023)۔ "China's former premier Li Keqiang has died - state media"۔ Reuters۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2023 
  19. Yvette Tan، Stephen McDonnell (27 October 2023)۔ "Former China PM Li Keqiang dead at 68"۔ BBC News۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2023 
  20. Jun Mai، Wendy Wu، Yuanyue Dang، Frank Tang (27 October 2023)۔ "Li Keqiang, former premier of China, dead after heart attack"۔ South China Morning Post (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2023