25 جولائی 26 جولائی 27 جولائی 28 جولائی 29 جولائی

واقعات

ترمیم
  • 2005ء ممبئی میں 24گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 944ملی میٹر بارش786شہری ہلاک [1]
  • 2002ء یوکرین میں ہوائی کرتب کے دوران طیارہ تماشائیوں پر گر کر تباہ ہو گیا78ہلاک،115زخمی [1]
  • 1963ء جنرل امین الحفیظ شام کے صدر بنے [1]
  • 1921ء ٹورنٹو یونیورسٹی (کینیڈا) کے محققین نے انسولین ایجاد کی [1]
  • 1880ء دوسری اینگلو افغان جنگ میں معرکہ میوند میں محمد ایوب خان کو برطانوی فوج کے ہاتھوں شکست ۔[2]
  • 1299ء عثمانیوں نے نکومیڈیا پر حملہ کر کے اسے اپنی سلطنت میں شامل کیا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ پہلی عثمانی ریاست کی ابتدا تھی ۔[2]
  • 1949ء دنیا کی پہلی آزمائشی جیٹ طیارے کی پرواز ڈی ہیولینڈ کومٹ [2]
  • 1866ء دو بار ناکامی کے بعد سائرس فیلڈ جنوبی امریکا اور یورپ کے درمیان بچھائی گئی کیبل سے دنیا کا پہلا ٹیلی گراف پیغام بھیجنے میں کامیاب ہوا ۔[3]
  • 1996ء میں اٹلانٹا اولمپکس میں بم دھماکے 1 ہلاک اور 100 زخمی [3]


  • 1880ء - محمد ایوب خان کی قیادت میں افغان افواج نے میوند، افغانستان کے قریب جنگ میں برطانوی فوج کو شکست دی۔
  • 2012ء - لندن میں اولمپکس کھیلوں کا افتتاح ہوا۔
  • 2002ء - یوکرین میں ہوائی کرتب کے دوران طیارہ تماشائیوں پر گر کر تباہ ہو گیا۔ جس میں 78 افراد ہلاک اور 115 زخمی ہوئے۔ [1]

ولادت

ترمیم

وفات

ترمیم
  • 1844ءجان ڈالٹن، برطانوی سائنس دان (پیدائیش: 1776ء)
  • 1980ء - ایران کے معزول شہنشاہ، محمد رضا پہلوی مصر میں 60سال کی عمر میں انتقال کر گئے [1]
  • باب ہوپ معروف مزاح نگار اپنی سوویں سالگرہ منانے کے دو مہینے بعد انتقال [4]
  • 2022ءمحمد اسد ملک ہاکی کے اولمپئین کھلاڑی (پ، 1941ء)

تعطیلات و تہوار

ترمیم
  • جنوبی کوریا میں یوم فتح Great Fatherland Liberation War [2]
  • ویت نام میں جنگی زخمیوں اور شہداء کی یاد کا دن [2]
  • فن لینڈ میں نیند سے جگانے کا تہوار اصحاب کہف کی یاد میں منایا جاتا ہے ۔[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  2. ^ ا ب پ ت ٹ "27 July"۔ وکی پیڈيا (انگریزی) 
  3. ^ ا ب "On This Day"۔ نیو یارک ٹائمز 
  4. "On This Day"۔ بی بی سی - ہوم 
  5. "نیند سے بیداری کا تہوار"۔ وکی پیڈيا (انگریزی)