متناسقات: 4°35′S 55°40′E / 4.583°S 55.667°E / -4.583; 55.667

سیشیلز یا سیشل یا جمہوریہ سیشیلز (انگریزی: Republic of Seychelles، فرانسیسی: République des Seychelles) جزیروں پر مشتمل افریقا سے 1500 کلومیٹر دور بحر ہند میں واقع ایک ملک ہے۔ اس کے جزیروں کی تعداد 155 ہے۔ یہاں علاقائی زبانوں کے علاوہ انگریزی اور فرانسیسی زبانیں بھی بولی جاتی ہیں۔ 451 مربع کلومیٹر کے اس ملک کی آبادی 80,654 افراد پر مشتمل ہے۔ سیشیلز کا دار الحکومت وکٹوریا ہے۔

جمہوریہ سیشیلز
جمہوریہ سیشیلز
پرچم سیشیل
شعار: 
ترانہ: 
محل وقوع سیشیلز (گہرا نیلا) – افریقہ میں (ہلکا نیلا & گہرا سرمئی) – افریقی اتحاد (ہلکا نیلا)
محل وقوع سیشیلز (گہرا نیلا)

– افریقہ میں (ہلکا نیلا & گہرا سرمئی)
– افریقی اتحاد (ہلکا نیلا)

دارالحکومتوکٹوریا
4°37′S 55°27′E / 4.617°S 55.450°E / -4.617; 55.450
سرکاری زبانیں
نسلی گروہ
(2020)
آبادی کا نام
  • سیشلی
  • Seychelloise
  • سیسلوا (کریول)
حکومتوحدانی صدارتی جمہوریہ
• صدر
Danny Faure
Vincent Mériton
Nicholas Prea
مقننہقومی اسمبلی
آزادی
• برطانیہ سے
29 جون 1976
رقبہ
• کل
459 کلومیٹر2 (177 مربع میل) (181واں)
• پانی (%)
برائے نام
آبادی
• 2016 تخمینہ
94,228[1] (195واں)
• کثافت
205.3/کلو میٹر2 (531.7/مربع میل) (67واں)
جی ڈی پی (پی پی پی)2018 تخمینہ
• کل
$2.919 بلین[2]
• فی کس
$30,486[2]
جی ڈی پی (برائے نام)2019 تخمینہ
• کل
$1.564 بلین[2]
• فی کس
$16,332[2]
جینی (2013)46.8[3]
high
ایچ ڈی آئی (2018)Increase 0.801[4]
ویری ہائی · 62واں
کرنسیسیشیلزی روپیہ (SCR)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+4 (سیشیلز وقت)
• گرمائی (ڈی ایس ٹی)
یو ٹی سی+4 (نہیں ہوتا)
ڈرائیونگ سائیڈleft
کالنگ کوڈ+248
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈیSc.

حوالہ جات ترميم

  1. "World Population Prospects: The 2017 Revision". ESA.UN.org (custom data acquired via website). United Nations Department of Economic and Social Affairs, Population Division. اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2017. 
  2. ^ ا ب پ ت "Seychelles". International Monetary Fund. 10 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2017. 
  3. "GINI index". World Bank. 21 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018. 
  4. "2019 Human Development Report" (PDF). United Nations Development Programme. 2019. اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2019.