لہسن

نباتات کی ایک قسم
(Garlic سے رجوع مکرر)
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

لہسن

 

اسمیاتی درجہ نوع [1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ: ہلیونطب
Asparagales
جنس: ثومی
Allium
سائنسی نام
Allium sativum[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لہسن (سائنسی نام:ایلیم سیٹیوُم/Allium sativum) پیاز خاندان کی ایک جنس ہے۔

فوائد

ترمیم

لہسن کھانوں میں ذائقے اور لذت کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ لہسن چربی کے ذخیرے کو کم کرنے اور وزن گھٹانے میں مفید ہے۔ لہسن میں مانع تکسید اجزا پائے جاتے ہیں جو بیکٹیریا کا خاتمہ کرتے ہیں۔ جدید تحقیق کے مطابق لہسن معدے کے رس کو تحریک دے کر ہاظم غذا کا کردار بھی کرتا ہے اور بھوک میں بھی اضافہ کرتا ہے۔ خون میں کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے میں بھی مؤثر ہے۔ خون کو پتلا کرکے خون میں تھکے بننے کے خطرے کوبھی کم کرتا ہے۔

پیداوار

ترمیم
چوٹی کے دس پیداکار 2010
ملک پیداوار (ٹن) ذیلی حاشیہ
  چین 13,664,069 Im
  بھارت 833,970
  جنوبی کوریا 271,560
  مصر 244,626
  روس 213,480
  میانمار 185,900 Im
  ایتھوپیا 180,300 Im
  ریاستہائے متحدہ 169,510
  بنگلادیش 164,392
  یوکرین 157,400
دنیا 17,674,893 A
* = غیر سرکاری اعداد و شمار | [ ] = سرکاری اعداد و شمار | A = سرکاری شامل ہو سکتے ہیں، نیم سرکاری یا اندازے کے مطابق اعداد و شمار
F = ادارہ برائے خوراک و زراعت اندازے کے مطابق | Im = ادارہ برائے خوراک و زراعت طریقہ کار کی بنیاد پر اعداد و شمار | M = دستیاب نہیں اعداد و شمار

ماخذ: ادارہ برائے خوراک و زراعت[3]

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 296 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358315
  2.    "معرف Allium sativum دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2024ء 
  3. "Major Food And Agricultural Commodities And Producers - Countries By Commodity"۔ Fao.org۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2012