ہینان
(Henan سے رجوع مکرر)
ہینان (Henan) (چینی: 河南؛ پنین: Hénán) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو ملک کے وسطی حصے میں واقع ہے۔ 167،000 مربع کلومیٹر (64،000 مربع میل) کے علاقے کے ساتھ ہینان زرخیز اور گنجان آباد شمالی چین میدانی علاقے کے ایک بڑے حصے پر محیط ہے۔ اس کے ہمسایہ صوبے شانسی، شنسی، ہیبئی، شانڈونگ، انہوئی اور ہوبئی ہیں۔
河南省 | |
---|---|
صوبہ | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 河南省 (Hénán Shěng) |
• مخفف | 豫 (پنین: Yù) |
نقشہ محل وقوع صوبہ ہینان Henan Province | |
وجہ تسمیہ | 河 hé - دریا (زرد) 南 nán - شمال "دریائے زرد کا جنوب" |
دارالحکومت | ژینگژو |
سب سے بڑا شہر | نانیانگ |
تقسیمات | 17 پریفیکچر، 159 کاؤنٹیاں، 2455 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | گاو جینگماو |
• گورنر | شائی فوژان |
رقبہ[1] | |
• کل | 167,000 کلومیٹر2 (64,000 میل مربع) |
رقبہ درجہ | ستارہواں |
آبادی (2010)[2] | |
• کل | 94,023,567 |
• درجہ | تیسرا |
• کثافت | 560/کلومیٹر2 (1,500/میل مربع) |
• کثافت درجہ | چھٹا |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان - 98.8% ہوئی - 1% |
• زبانیں اور لہجے | ژونگیوان مینڈارن, جن |
آیزو 3166 رمز | CN-41 |
خام ملکی پیداوار (2013) | CNY 3.22 ٹریلین US$ 525.29 بلین (پانچواں) |
- فی کس | CNY 34,247 US$ 5,587 (اکیسواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.787 (متوسط) (پندرھواں) |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Doing Business in China - Survey"۔ Ministry Of Commerce - People's Republic Of China۔ 2019-01-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-05
- ↑ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 اپریل 2011۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-04
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ہینان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ہینان حکومت کی ویب گاہ (چینی میں)