ایراوی کولم قومی پارک
(Iravikulam National Park سے رجوع مکرر)
ایراوی کولم قومی پارک مغربی گھاٹ سلاسلِ کوہ کا ایک قومی باغستان ہے جو بھارتی ریاست کیرالا میں واقع ہے۔ اس کی اشاعت کا اہم مقصد نیلاگیری بکریوں کا تحفظ و احیا ہے۔ مغربی گھاٹ میں 2000 میٹر بلندی پر واقع یہ علاقہ کیرالا کا سب سے بلند قومی باغستان ہے۔[1].
ایراوی کولم قومی باغستان | |
---|---|
Eravikulam National Park | |
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
ایراوی کولم قومی باغستان | |
مقام | ایڈوکی ، کیرالا ، بھارت |
قریب ترین شہر | مونار |
متناسقات | جنوبی ہند_ 10°12′00″N 77°04′59″E / 10.2°N 77.083°E |
رقبہ | 97 |
زائرین | 148,440 (in 2001) |
سرکاری ویب سائٹ |
حیاتی تنوّع
ترمیمیہ باغستان 97 مربع کلومیٹر رقبہ پر محیط ہے۔ جنوبی ہند کی سب سے اونچی چوٹی آناموڈی (بلندی:2694) اس قومی باغستان میں ہے۔ چراگاہ، جھاڑیاں اور شولا جنگلات وغیرہ بالکل مختلف نباتی تنوع یہاں پایا جاتا ہے۔
جانور
ترمیمشیردُم بندروں کے علاوہ مختلف انواع کے بندر، نیلاگیری بکری، ہرن، جنگلی بھینس وغیرہ جانور پائے جاتے ہیں۔
تصاویر
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "INTRODUCTION TO THE AREA"۔ 04 اپریل 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2013