آئل آف مین
(Isla de Man سے رجوع مکرر)
54°09′N 4°29′W / 54.150°N 4.483°W
آئل آف مین Isle of Man Ellan Vannin | |
---|---|
شعار: | |
ترانہ: | |
دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر | ڈگلس 54°09′N 4°29′W / 54.150°N 4.483°W |
سرکاری زبانیں | انگریزی, مانوی زبان[3] |
آبادی کا نام | مانوی |
حکومت | برطانوی تاج انحصار پارلیمانی جمہوریت (آئینی بادشاہت) |
الزبتھ دوم | |
آدم ووڈ | |
ایلن بیل | |
مقننہ | تینوالڈ |
قانون ساز کونسل | |
ہاؤس آف کیز | |
درجہ | |
رقبہ | |
• کل | 572 کلومیٹر2 (221 مربع میل) (196) |
• پانی (%) | 0 |
آبادی | |
• تخمینہ | 84,655 (202) |
• کثافت | 140/کلو میٹر2 (362.6/مربع میل) (109) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2010 تخمینہ |
• کل | $2.113 بلین (162) |
• فی کس | $35,000 (12) |
جینی | 41[4] میڈیم |
ایچ ڈی آئی (2010) | 0.849 ویری ہائی · 14 |
کرنسی | پاؤنڈ سٹرلنگ1 (GBP) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+0 (GMT) |
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | یو ٹی سی+1 |
تاریخ فارمیٹ | dd/mm/yyyy (AD) |
ڈرائیونگ سائیڈ | left |
کالنگ کوڈ | +44 خاص طور پر +44-1624 (لینڈ لائن) رمز علاقہ +44-7524, +44-7624, +44-7924 (موبائل) |
آیزو 3166 کوڈ | IM |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | .im |
آئل آف مین (انگریزی: Isle of Man) بحیرہ آئرش میں واقع برطانوی جزائر میں سے ایک نیم خود مختار برطانوی ریاست ہے۔ ریاست کی سربراہ ملکہ الزبتھ دوم ہیں۔ جزیرہ کو برطانیہ کا حصہ تصور نہیں کیا جاتا تا ہم تعلقات خارجہ، دفاع اور دیگر حکومتی معاملات حکومت برطانیہ کی ذمہ داری ہیں۔ آئل آف مین یورپی یونین کا حصہ نہیں ہے لیکن محدود حد تک سامان کی نقل و حرکت کے تعلقات قائم ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Human Development Report 2010" (PDF)۔ United Nations۔ صفحہ: 143 ff۔ 05 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2011
- ↑ "Island Facts"۔ Gov.im۔ Public Services, Isle of Man Government۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2016
- ↑ "CIA - The World Factbook"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2012
- ↑ "Income inequalities"۔ The Poverty Site۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2011
فہرست متعلقہ مضامین آئل آف مین
ترمیمویکی ذخائر پر آئل آف مین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |