جان لاک

انگریز طبیعیات دان اور فلسفی
(John Locke سے رجوع مکرر)

جان لاک (انگریزی: John Locke) ایک انگریز طبیعیات دان اور فلسفی تھے۔ وہ تجربیت پسند مکتب فکر کے بانی تھے۔ وہ سمرسیٹ کے گاؤں ورنگٹن میں پیدا اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم پائی؛ اور 1661ء سے 1664ء تک آکسفورڈ میں یونانی زبان‘ علم بیان اور اخلاقی فلسفہ پر لیکچرر دیتا رہا۔ 1667ء میں لاک کی دوستی انگریز ریاست کار انتھونی اَیشلے کوپر سے ہو گئی اور وہ اُس کا مشیر و طبیب بن گیا۔ اَیشلے ایک جارحیت پسند اور دشمن دار سیاست دان تھا۔ وہ ایک آئینی بادشاہت‘ پروٹسٹنٹ جانشینی‘ مذہبی رواداری‘ پارلیمنٹ کی بالادستی اور برطانیہ کی اقتصادی توسیع کا پر زور جمایتی تھا۔ چونکہ لاک نے بھی یہی مقاصد اختیار کر رکھے تھے اس لیے دونوں کے درمیان مکمل ہم آہنگی پیدا ہو گئی۔ ایشلے نے اُسے اُس گروپ کا سیکریٹری بھی بنایا جو امریکا کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کے لیے بنایا گیا تھا۔ لاک نے نئی کالونی کیرولینا کے لیے آئین مرتب کرنے میں مدد دی۔ اس دستاویز کے تحت تمام آبادکاروں کو اپنے عقیدے پر عمل کرنے کی اجازت تھی جبکہ ملحدوں کا داخلہ ممنوع تھا۔

جان لاک
(انگریزی میں: John Locke ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 29 اگست 1632ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ورنگٹن [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 اکتوبر 1704ء (72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت انگلستان [3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ دمہ [5]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کرائسٹ چرچ (1652–1675)
ویسٹمنسٹر اسکول (1647–)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی [6][7][5][8][9]،  سیاست دان [8]،  طبیب [5][8]،  مصنف [8][10]،  سائنس دان [11]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [12][13][14]،  لاطینی زبان [12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ [5][15]،  علمیات ،  سیاسی فلسفہ [15]،  طب [15]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ اوکسفرڈ ،  انتھونی ایشلے کوپر، شافٹسبری کا پہلا ارل   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر طامس حابز ،  رینے دیکارت ،  ہیوگو گروشیس ،  انتھونی ایشلے کوپر، شافٹسبری کا پہلا ارل   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک تجربیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

بعد کے عشروں میں لاک نجی مطالعہ میں مصروف رہا اور فلسفیانہ و سائنسی مسائل پر دوستوں کے ساتھ بحث و مباحثہ کرنے لگا۔ 1668ء میں پانچ سال قبل قائم ہونے والی ”رائل سوسائٹی“ کا رُکن بنا۔ 1675ء میں اَیشلے کی دربار میں غیر مقبولیت کے بعد وہ فرانس گیا اور 4 برس بعد واپس آ گیا۔ لیکن رومن کاتھولک مسیحیت اور انگلش دربار کی مخالفتوں کے باعث اُسے وہاں حالات خراب معلوم ہوئے۔ 1683ء سے 1688ء تک کا عرصہ اُس نے ہالینڈ میں گزارا۔ 1688ء کے شاندار انقلاب (Glorious Revolution) اور پروٹسٹنٹ مسیحیت کی کچھ حد تک بحالی کے بعد وہ ایک مرتبہ پھر واپس انگلستان آیا۔ نے بادشاہ ولیم سوم نے اُسے ”بورڈ آف ٹریڈ“ میں نامزد کیا۔ 1700ء میں خرابیِ صحت کے باعث اُس نے استعفا دیا اور 4 برس بعد دنیا سے رخصت ہوا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. مصنف: لیسلی اسٹیفن — عنوان : Locke, John (1632-1704) — اشاعت: ڈکشنری آف نیشنل بائیو گرافی
  2. عنوان : Locke, John — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء
  3. تاریخ اشاعت: 6 ستمبر 2010 — Viewpoint: Religious freedom is not tolerance
  4. John Locke — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2019
  5. ^ ا ب پ عنوان : John Locke (1632-1704) British physician and philosopher — جلد: 16 — صفحہ: 322-325 — شمارہ: 6 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/8747319
  6. ربط: https://d-nb.info/gnd/118573748 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  7. این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/813/000055648/
  8. BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/3410/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولا‎ئی 2020
  9. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/26334 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  10. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  11. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990005145 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  12. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : BnF catalogue général — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ — ربط: بی این ایف - آئی ڈی
  13. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990005145 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7712355
  15. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990005145 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022