مراقب
ویکیپیڈیا ضد ابہام صفحہ
(Monitors سے رجوع مکرر)
مُراقِب (Monitor) کا لفظ کئی مفہوم میں استعمال ہوتا ہے۔ یہاں اس کے صرف چیدہ چیدہ وہ استعمالات دیے گئے ہیں جو اس لفظ کی کلمہ نویسی یعنی مانیٹر کی صورت میں اردو میں رواج پاچکے ہیں۔ اس کے مزید استعمالات کے لیے کوئی لغت ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔
- کمیپیوٹر کے ڈسپلے (مانیٹر) کے لیے دیکھیے کمپیوٹر ڈسپلے (Computer display)
- طبی اختراعات میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے طبی مراقب (Medical monitor)
- مدرسہ (اسکول) کی کسی جماعت کا وہ طالب علم جس کو ہم جماعتوں پر نگراں بنایا گیا ہو وہ بھی مانیٹر کہلاتا ہے دیکھیے عریف
- کسی تجربہ گاہ یا مختبر میں استعمال کیے جانے والی ٹیلی ویژن کے جیسی اختراع کے لیے دیکھیے ویڈیو مانیٹر (Video monitor)