پرنامبوکو
(Pernambuco سے رجوع مکرر)
پرنامبوکو (Pernambuco) برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے جو شمال مشرقی علاقہ میں واقع ہے۔ ریاست کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ریسیف ہے۔ ریاست کے شمال میں پارائیبا اور سئیرا، مغرب میں پیاوی، جنوب میں الاگواس اور باہیا جبکہ مزرق میں بحر اوقیانوس واقع ہے۔
پرنامبوکو | |
---|---|
(پرتگالی میں: Pernambuco) | |
ریاست پرنامبوکو State of Pernambuco |
|
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 1889 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | برازیل [1] [2][3] |
دار الحکومت | ریسیف |
تقسیم اعلیٰ | برازیل |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 8°20′S 37°49′W / 8.34°S 37.81°W [4] |
رقبہ | 98937.8 مربع کلومیٹر |
بلندی | 504 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 9473266 (2017)[5] 9058931 (2022 Brazilian census ) (2022)[6] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت−03:00 ، متناسق عالمی وقت−02:00 |
رمزِ ڈاک | 50000-000 to 56990-000 |
آیزو 3166-2 | BR-PE |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 3392268 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/7012.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ پرنامبوکو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ پرنامبوکو في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ پرنامبوکو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2024ء
- ↑ ftp://ftp.ibge.gov.br/Estimativas_de_Populacao/Estimativas_2017/estimativa_TCU_2017_20180618.pdf
- ↑ https://censo2022.ibge.gov.br/panorama/
- ↑ IBGE :: Instituto Brasileiro de Geografia e Estatística