وولف گینگ موزارٹ

(Wolfgang Amadeus Mozart سے رجوع مکرر)

وولف گینگ ایماڈیس موزارٹ (انگریزی: Wolfgang Amadeus Mozart) (پیدائش: 27 جنوری 1756ء – وفات: 5 دسمبر 1791ء) عہدِ قدیم کے ایک مشہور اور صاحبِ اثر موسیقار تھے۔ آپ نے 600 سے زائد دھنیں تیار کیں جن میں سے کئی کو سریلی دھنوں کی معراج سمجھا جاتا ہے۔ وہ قدیم موسیقاروں میں سے سب سے زیادہ معروف ہیں۔

وولف گینگ موزارٹ
(جرمنی میں: Johann Chrysostomos Wolfgang Gottlieb Mozart ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (لاطینی میں: Joannes Chrysostomus Wolfgangus Theophilus Mozart)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 27 جنوری 1756ء [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سالزبرگ [4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 دسمبر 1791ء (35 سال)[8][9][10][11][12][13][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویانا [14][5][6][15][7][16]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن سینٹ مارکس قبرستان [17]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت آسٹریائی آرچڈچی
مقدس رومی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.63 میٹر [18]  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ کونسٹانز موزارٹ (4 اگست 1782–5 دسمبر 1791)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان موزارٹ خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
نوع کلاسیک دور ،  سرود خلوت ،  اوپرا ،  ہم نوائی   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلہ موسیقی ارگن ،  ہارپسیکارڈ ،  بیلا ،  وایولا ،  پیانو   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاد جوہان کرسچیئن باخ   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ نغمہ ساز [15][19][20][16][21]،  استاد موسیقی ،  پیانو نواز ،  موسیقار [19]،  ارغنون نواز ،  وائلن نواز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اطالوی ،  انگریزی ،  فرانسیسی ،  لاطینی زبان ،  جرمن [9][22][23]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اوپرا [24]،  ہم نوائی ،  مزامیری نغمہ ،  سرود خلوت ،  پنج ساز ،  مذہبی موسیقی ،  مغربی موسیقی ،  موسیقی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آجر جوزف دوم   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر جوہن باخ   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک کلاسیک دور   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

موزارٹ نے سالزبرگ، آسٹریا میں بچپن ہی سے اپنی اس غیر معمولی صلاحیت ظاہر کی اور کی بورڈ اور وائلن پر اہلیت ظاہر کرتے ہوئے محض پانچ سال کی عمر میں پہلی دھن ترتیب دی اور 17 سال کی عمر میں شاہان یورپ کے سامنے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جب وہ سالزبرگ میں درباری موسیقار تھے لیکن بعد ازاں بہتر مواقع کی تلاش میں سفر کیے لیکن اس دوران میں بھی تواتر کے ساتھ دھنیں ترتیب دیں۔ 1781ء میں ویانا کے دورے کے موقع پر ان کو سالزبرگ میں درباری عہدے سے نکال دیا گیا جس پر انھوں نے دارالحکومت میں رہنے کا ارادہ کر لیا اور اپنی زندگی کے بقیہ تمام ایام ویانا ہی میں گزارے جہاں انھوں نے شہرت تو بہت حاصل کی لیکن مالی اعتبار سے کمزور رہے۔ ویانا میں اپنے آخری سالوں میں انھوں نے اپنی مشہور ترین دھنیں بنائیں۔ آپ کی قبل از موت کے گرد بہت سارے افسانے ہیں۔ لواحقین میں آپ نے ایک بیوی اور دو بیٹے چھوڑے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ISBN 978-1-61669-768-6
  2. ^ ا ب https://data.matricula-online.eu/de/oesterreich/salzburg/salzburg-dompfarre/TFBIX%252F2/?pg=8
  3. https://tritius.kmol.cz/authority/719569 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 ستمبر 2024
  4. ربط: https://d-nb.info/gnd/118584596 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  5. ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Моцарт Вольфганг Амадей — ربط: https://d-nb.info/gnd/118584596 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
  6. ^ ا ب پ http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/oi/authority.20110803100213606
  7. ^ ا ب اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/2414 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/118584596 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14027233b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  10. RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/439140 — بنام: Wolfgang Amadeus Mozart — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6h41q6m — بنام: Wolfgang Amadeus Mozart — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  12. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/485475 — بنام: Wolfgang Amadeus Mozart — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  13. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Wolfgang-Amadeus-Mozart
  14. ربط: https://d-nb.info/gnd/118584596 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  15. ^ ا ب عنوان : Mozart, Wolfgang Amadeus — جلد: 19 — صفحہ: 170 — http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/oi/authority.20110803100213606
  16. ^ ا ب Česká divadelní encyklopedie — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اپریل 2021
  17. ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ & فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2024
  18. عنوان : Wolfram|Alpha: Making the world’s knowledge computable — Wolfram Language entity code: https://www.wolframalpha.com/input/?i=Entity["Person",_"WolfgangAmadeusMozart::zm9fv"] — اخذ شدہ بتاریخ: 23 ستمبر 2021
  19. BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/2685/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2021
  20. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/5188 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  21. https://tritius.kmol.cz/authority/719569 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 ستمبر 2024
  22. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990005867 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  23. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7029347
  24. https://web.archive.org/web/20201122231826/https://www.tandfonline.com/doi/pdf/10.1525/lal.2008.20.1.47 — سے آرکائیو اصل فی 22 نومبر 2020