آئیا ناپا
آئیا ناپا (يونانی: aγία nάπα) (ترکی: ayia napa) قبرص کے جنوبی ساحل کے مشرقی میں ایک تفریحی مقام ہے - اس کی وجہ شہرت اس کے ریتیلے ساحل سمندر ہیں -
آئیا ناپا | |
---|---|
(یونانی میں: Αγία Νάπα)[1] | |
آئیا ناپا | |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | قبرص [2] [3] |
تقسیم اعلیٰ | ضلع فاماگوستا [2] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 34°59′00″N 34°00′00″E / 34.98333°N 34.00000°E |
رقبہ | 30.6395 مربع کلومیٹر [4][5] |
بلندی | 60 میٹر [6] |
آبادی | |
کل آبادی | 3212 (مردم شماری ) (2011)[7][8] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | 00 (معیاری وقت )[12]، متناسق عالمی وقت+03:00 (روشنیروز بچتی وقت )[12] |
رمزِ ڈاک | 5330[12] |
فون کوڈ | 03 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 146748 |
درستی - ترمیم |
حالیہ برسوں میں آئیا ناپا کی پہچان ایک خاندانی چھٹیوں کی منزل ہونے کے علارہ یہ ایک 'پارٹی دار الحکومت' بن گیا ہے -
اشتقاقیات
ترمیمآئیا ناپا کا نام ایک وینسی دور کی خانقاہ سے موسوم ہے جو شہر کے مرکز میں واقع ہے -
لفظ "آئیا" کا مطلب یونانی زبان میں "مقدس" ہے جبکہ "ناپا" کا مطلب "جنگلی وادی" ہے -
تاریخ
ترمیممقامی لوک کہانیوں کے مطابق ایک شکاری نے غلطی سے اپنے شکار کا پیچھا کرتے ہوئے حضرت مریم کی مقدس شبیہہ دریافت کی- دریافت کے بعد اسے "ناپا کی کنواری مریم" بلایا جانے لگا- بالآخر یہ نام مختصر ہو کر اب آئیا ناپا کے طور پر جانا جاتا ہے -
اس مقام کے ارد گرد حضرت مریم کے اعزاز میں ایک خانقاہ 1500 عیسوی میں تعمیر کی گئی-
مقامی روایت کے مطابق 1790 عیسوی تک یہاں کوئی رہائش نہیں تھی-
جغرافیہ
ترمیمجغرافیائی طور پر آئیا ناپا قبرص کے مشرقی حصے میں کیپ گریکو کے قریب فاماگوستا کے جنوب میں واقع ہے -
سیاحت
ترمیمایک بڑی تعداد میں سیاحوں کی آئیا ناپا کی طرف متوجہ ہونے کی وجہ یہاں ریتیلے ساحلوں کی ایک بڑی تعداد ہے جہاں پانی کے مختلف کھیل مثلا پانی کی سکینگ، ونڈ سرفینگ، کشتی رانی، سکوبا ڈائیونگ اور تیز رفتار کشتیاں مقبول ہیں -
سمندری عفریت
ترمیمبہت سے مقامی لوگوں کا دعوی ہے کہ کیپ گریکو کے قریب ایک سمندری عفریت موجود ہے جو ایک ڈریگن سے مشابہہ ہے -
نگارخانہ
ترمیم-
آئیا ناپا کی بندر گاہ
-
آئیا ناپا ساحل
-
شام کے دوران ایک عام ہوٹل میں اگلے روڈ
-
مین اسٹریٹ آئیا ناپا
-
تفریحی پارک
-
تفریحی پارک
-
موضوع ریستوران
-
وائلڈ ویسٹ موضوع ریستوران
-
وائلڈ ویسٹ اور روسی ریستوران
-
آئیا ناپا میں فوارہ
-
آئیا ناپا چرچ
-
خلیج کے جنوبی کنارے پر ایک چرچ
-
سَردایہ
-
آئیا ناپا کی خانقاہ
بیرونی روابط
ترمیم- بلدیہ آئیا ناپا
- ریڈیو ناپا 106،3 ایف ایم
- ریڈیو ناپا[مردہ ربط]
- آئیا ناپاآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ clubbingabroad.co.uk (Error: unknown archive URL)
- آئیا ناپا کی تاریخآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ users.otenet.gr (Error: unknown archive URL)
- سکریتی کا بیچ پر گنیز ریکارڈ یوٹیوب پر
- پبلک ٹرانسپورٹ بسوں کے بارے میں معلومات
ویکی ذخائر پر آئیا ناپا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ Ιστορία της Αγίας Νάπας — اخذ شدہ بتاریخ: 4 ستمبر 2018 — سے آرکائیو اصل فی 4 ستمبر 2018
- ^ ا ب Επαρχία Αμμοχώστου — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اگست 2018 — سے آرکائیو اصل فی 30 اگست 2018
- ↑ "صفحہ آئیا ناپا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2024ء
- ↑ تاریخ اشاعت: 1 مئی 2016 — ΤΑΞΙΝΟΜΗΣΗ ΓΙΑ ΤΟΝ ΒΑΘΜΟ ΑΣΤΙΚΟΠΟΙΗΣΗΣ ΣΤΗΝ ΚΥΠΡΟ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جنوری 2018 — سے آرکائیو اصل فی 18 جنوری 2018
- ↑ تاریخ اشاعت: 1 مئی 2016 — CLASSIFICATION FOR THE DEGREE OF URBANISATION IN CYPRUS — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جنوری 2018 — سے آرکائیو اصل فی 18 جنوری 2018
- ↑ صفحہ: 22 — Κατάλογος κοινοτήτων επιλέξιμων μειονεκτικών περιοχών — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2018 — سے آرکائیو اصل فی 4 اپریل 2018
- ↑ تاریخ اشاعت: 11 جنوری 2001 — : اشاعت 14 — Απογραφή πληθυσμού 2011 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2018 — سے آرکائیو اصل فی 2 جنوری 2018
- ↑ تاریخ اشاعت: 11 جنوری 2001 — : اشاعت 14 — Census of population 2011 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2018 — سے آرکائیو اصل فی 2 جنوری 2018
- ↑ Agia Napa — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مارچ 2016 — سے آرکائیو اصل فی 21 مارچ 2016
- ↑ Η Αγία Νάπα αδελφοποιείται με τη ρωσική πόλη Ιβάνοβο — اخذ شدہ بتاریخ: 25 ستمبر 2014 — سے آرکائیو اصل فی 25 ستمبر 2014
- ↑ Αγία Νάπα και Γκελεντζίκ Ρωσίας υπέγραψαν πρωτόκολλο αδελφοποίησης — اخذ شدہ بتاریخ: 25 ستمبر 2017 — سے آرکائیو اصل فی 4 ستمبر 2018
- ^ ا ب Agia Napa — اخذ شدہ بتاریخ: 4 ستمبر 2018 — سے آرکائیو اصل فی 4 ستمبر 2018