آخری قربانی
پاکستانی فلم
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ |
آخری قربانی (انگریزی: Akhri Qurbani) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 4 ستمبر، 1981ء كو ہوئى یہ فلم میں برِصغیر پاک و ہند میں انگریز دور حکومت کے سچے واقعات پر مبنی ہے۔ فلم کے ہدایتکار ظہور حسین تھے۔ فلمسازی کی تھی سید منظور حسین۔ س فلم کے گیتوں کے موسیقار ملک صدیق تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، ناہید اختر، شمسہ کنول، مسعود رانا، سائیں اختر اور عارف لوہار نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل اسلم چوہدری انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور شاعر سعید گیلانی، نذیر آتش کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1]
آخری قربانی | |
---|---|
Original title | Last sacrifice |
ہدایت کار | ظہور حسین ارشد محمود |
پروڈیوسر | سید منظور حسین |
تحریر | امتیاز قریش |
ستارے | |
راوی | سعید محمود |
موسیقی | ملک صدیق |
سنیماگرافی | مسعود بٹ |
ایڈیٹر | سلیم احمد رشید، میاں لطیف |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | لاہور فلمز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 144 دقیقہ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
بجٹ | ₹5 million (امریکی $70,000) |
باکس آفس | ₹23 billion (امریکی $320 ملین) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "پاکستانی پنجابی فلم آخری قربانی پوسٹر"۔ 5 اپریل 2019ء
بیرونی رابطہ
ترمیم- آخری قربانی آئی ایم ڈی بی پر
- آخری قربانی ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- آخری قربانی ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- آخری قربانی ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |