آدرے ہیپبورن

برطانوی اداکارہ

آدرے ہیپبورن ( پیدائشی نام : آدرے کیتھلین رسٹن؛ 4 مئی 1929- 20 جنوری 1993) ایک برطانوی اداکارہ اور فلاح انسانی کارکن تھی۔ وہ ہالی وڈ کے سنہرے دور میں فیشن اور فلم کا ایک بڑا نام تھی۔ امریکی فلم انسٹی ٹیوٹ نے ہیپبورن کو ہالی وڈ کے سنہرے دور میں پردہ سیمیں کی تیسری عظیم ترین صنف نازک لیجنڈ کا خطاب دیا تھا اور ہال آف فیم میں دنیا کی خوش لباس ترین خواتین کی فہرست میں شمار ہوتی تھی۔

آدرے ہیپبورن
(انگریزی میں: Audrey Hepburn ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Audrey Kathleen Ruston ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 4 مئی 1929ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسلز شہر [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 جنوری 1993ء (64 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھیپھڑوں کا سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ [9]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ خاکی   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 170 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2 [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
یونیسف کے خیر سگالی سفیر [10][12]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1988  – 1993 
عملی زندگی
استاذہ کونٹائن کولیئر   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منچ اداکارہ [13]،  ماڈل [10]،  فلم اداکارہ [10]،  انسان دوست ،  رقاصہ ،  بالٹ رقاصہ [11][10]،  ادکارہ [14][15]،  انسان دوست [14]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ولندیزی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [16][17]،  ولندیزی زبان ،  فرانسیسی [17]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اداکاری [18]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں یونیسف   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں دی ننز اسٹوری (فلم) ،  مائی فیئر لیڈی   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اسکرین ایکٹرز گلڈ اعزاز (1993)
ایمی اعزاز   (1993)
گرامی اعزاز   (1993)
پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ   (برائے:Gardens of the World with Audrey Hepburn ) (1993)[19]
 صدارتی تمغا آزادی   (1992)
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم (1980)[20]
آسکر اعزاز   (1954)
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (برائے:Ondine, ou La naïade ) (1954)
 گولڈن گلوب اعزاز (1954)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (برائے:Roman Holiday ) (1954)[11]
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (برائے:Roman Holiday ) (1953)
تھیٹر ورلڈ ایوارڈ (1952)[21]
 نشان فنون و آداب (فرانس)   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1968)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1962)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1960)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1955)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1954)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آدرے بیلجیئم کے کیپٹل ریجن برسلز کے شہر ایلسنے میں پیدا ہوئی اور اس کا بچپن بیلجیئم ، برطانیہ اور نیدرلینڈز میں بسر ہوا۔ آدرے نے ایمسٹرڈیم میں سونیا گاسکل سے بیلے رقص کی تعلیم حاصل کی۔ 1948ء میں وہ لندن چلی گئی جہاں اس نے ماریہ ریمبرٹ کی نگرانی میں بیلے کی تربیت جاری رکھی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب عنوان : Audrey Hepburn — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118746731 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12360908f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Audrey-Hepburn — بنام: Audrey Hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6bs10xb — بنام: Audrey Hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/44925 — بنام: Audrey Hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/80383 — بنام: Audrey Kathleen Ruston — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/475 — بنام: Audrey Hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700695 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2024
  9. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Audrey-Hepburn
  10. ^ ا ب پ عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/52107
  11. ^ ا ب پ عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک — Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U173073
  12. https://www.unicef.org/goodwill-ambassadors/audrey-hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 24 دسمبر 2022
  13. عنوان : Hepburn, Audrey (1929-1993), film and stage actress — https://dx.doi.org/10.1093/ANB/9780198606697.ARTICLE.1803394
  14. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700695 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  15. ACMI ID: https://www.acmi.net.au/creators/77650
  16. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12360908f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  17. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/9995107
  18. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700695 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  19. Emmys person ID: https://www.emmys.com/bios/audrey-hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اگست 2023
  20. http://www.walkoffame.com/audrey-hepburn
  21. http://www.theatreworldawards.org/past-recipients.html