آسٹریا-مجارستان (austria-hungary) یا سلطنت آسٹرو مجارستان (austro-hungarian empire) زیادہ رسمی طور پر (kingdoms and lands represented in the imperial council and the lands of the holy hungarian crown of saint stephen) آسٹریائی سلطنت اور مجارستان کی بادشاہت کے درمیان ایک آئینی اتحاد تھا۔

آسٹریا-مجارستان
دیگر نام
Österreichisch-Ungarische Monarchie (de)
Osztrák-Magyar Monarchia (hu)
1867–1918
پرچم آسٹریا-مجارستان
شعار: 
ترانہ: 
دارالحکومتویانا (مرکزی دار الحکومت)[1] اور بوداپست
عمومی زبانیںسرکاری زبانیں:[2]
جرمن, مجارستانی, چک, پولش, يوکرينی, رومانیائی, کروشین, اطالوی, سربیائی
غیر سرکاری زبانیں:
سلاواکی, سلووانی, بوسنیائی, يادش [3][4]
مذہب
رومن کیتھولک; اور پروٹسٹنٹ, مشرقی راسخ الاعتقادی, یہودیت, اور اسلام بوسنیا کے الحاق کے بعد
حکومتآئینی بادشاہت, ذاتی اتحاد کے ذریعے دوہری بادشاہت
آسٹریا کا بادشاہ-مجارستان کا بادشاہ 
• 1867–1916
فرانسس جوزف اول
• 1916–1918
چارلس اول
آسٹریا کا وزیر صدر 
• 1867
Friedrich von Beust (اول)
• 1918
Heinrich Lammasch (آخر)
وزیر اعظم 
• 1867–1871
Gyula Andrássy (اول)
• 1918
János Hadik (آخر)
مقننہشاہی کونسل,
ہنگری کے ڈائٹ
Herrenhaus,
House of Magnates
Abgeordnetenhaus,
ایوان نمائندگان
تاریخی دورنیا سامراج / پہلی جنگ عظیم
• 
30 مارچ 1867
• چیکو-سلوواکیہ آزاد
28 اکتوبر 1918
• سلووان، کروشیا اور سربیا کی ریاستیں آزاد
29 اکتوبر 1918
• Vojvodina
25 نومبر 1918
• 
31 October 1918
• تحلیل معاہدے
1919 اور 1920
رقبہ
1914676,615 کلومیٹر2 (261,243 مربع میل)
آبادی
• 1914
52800000
کرنسیآسٹرو ہنگیرین گلڈن
کرون آسٹرو ہنگیرین ( 1892)
ماقبل
مابعد
آسٹریائی سلطنت
جرمن آسٹریا
مجارستانی جمہوری جمہوریہ
جمہوریہ چیکوسلوواک اول
مغربی يوکرينی جمہوریہ
جمہوریہ پولش دوم
ریاست سلوان، کروات و سرب
Banat, Bačka and Baranja
مملکت اطالیہ
موجودہ حصہ آسٹریا
 بوسنیا و ہرزیگووینا
 کرویئشا
 چیک جمہوریہ
 مجارستان
 اطالیہ
 مونٹینیگرو
 پولینڈ
 رومانیہ
 سربیا
 سلوواکیہ
 سلووینیا
 یوکرین
آسٹریا مجرستان میں اقلیتوں کا نقشہ

پہلی جنگِ عظیم میں یہ مملکت جرمنی اور سلطنت عثمانیہ کا حلیف رہی اور اس جنگ سے مکمل تباہ ہوئی۔ آسٹریا اور مجارستان اس مملکت کا زوال کے بعد علاحدہ ممالک بن گئے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم