آسیہ اسحاق ، ایک سیاست دان اور کاروباری خاتون ہیں۔ وہ پاک سرزمین پارٹی کی سینئر رہنما ہیں۔ اس سے قبل، وہ 2014 تک پرویز مشرف کی زیر صدارت آل پاکستان مسلم لیگ میں سیکرٹری اطلاعات کے طور پر خدمات انجام دے چکی ہیں اور (APML) میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے پر فائز ہیں۔

آسیہ اسحاق
مدت منصب
مئی، 2016 – آج تک
مدت منصب
2012 – 2015
مرکزی سیکرٹری اطلاعات [1]
مدت منصب
2012 – 2014
مدت منصب
2007 – 2012
سی ای سی اور کور کمیٹی کے ارکان
مدت منصب
2002 – 2006
معلومات شخصیت
پیدائش 20 اگست 1965ء (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آل پاکستان مسلم لیگ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم