آفت (ترجمہ مصیبت) 1977ء کی ایک بھارتی ہندی زبان کی جرم و سزا پر مبنی فلم تھی اس کی ہدایت کار آتما رام، اداکاروں میں ناون نیشول، لینا چنداورکر، امجد خان، محمود علی اور نذیر حسین شامل تھے۔[2][3][4]

آفت
پوسٹر

ہدایت کار آتما رام
اداکار نوین نشوول
لینا چنداورکر
امجد خان
محمود علی   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم ساز آتما رام   ویکی ڈیٹا پر (P162) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس رام گوند
دورانیہ 148 منٹ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P2047) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان ہندی
ملک بھارت
موسیقی نتن مینگوش
تقسیم کنندہ گرو دت فلم کمبائن
تاریخ نمائش 1977  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
tt0395434  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

موسیقی نتن منگیش نے ترتیب دی۔[5]

  1. "کوئی کہے میں خنجر ہوں" – لتا منگیشکر
  2. "او لیلی او لیلی تیرے پیار کا مجنوں روتا ہے" – اوشا منگیشکر، کشور کمار
  3. "یہ نشہ جان میری ہے" – لتا منگیشکر

کردار

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ربط: https://www.imdb.com/title/tt0395434/
  2. Hanif Zaveri (1 جنوری 2005)۔ Mehmood, a Man of Many Moods۔ Popular Prakashan۔ ص 189۔ ISBN:978-81-7991-213-3
  3. Gautam Chintamani (1 اپریل 2019)۔ "Navin Nischol, Amjad Khan's 1977 film Aafat is a rare Bollywood procedural drama worth unearthing"۔ فرسٹ پوسٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-21{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link)
  4. Gautam Chintamani (2 دسمبر 2017)۔ "Atma Ram's Aafat: Navin Nishcol-Leena Chandavarkar starrer is a well-crafted procedural drama"۔ فرسٹ پوسٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-21{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link)
  5. "Aafat"۔ MySwar۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-21

بیرونی روابط

ترمیم