انگریزی کا مشہور ادیب، آئر لینڈ میں پیدا ہوا۔ پادریوں کے گھرانے سے اس کا تعلق تھا۔ ٹرنٹی کالج ڈبلن میں تعلیم حاصل کی۔ بعد میں ایڈنبرا اور پھر لیڈن میں طب کی تعلم حاصل کی۔ شروع میں مطب کیا لیکن کامیابی نہیں ہوئی۔ چونکہ طبیعت میں ادب کی طرف رحجان زیادہ تھا اس لیے رسالوں کے لیے مضامین لکھنا شروع کیے۔ جب اس کی کتاب دنیا کے شہری Citizens of the World شائع ہوئی تو لوگ اس کی ادبی حیثیت ماننے لگے۔ چند اور کتابوں سے اس کی شہرت بڑھنے لگی۔
گولڈ اسمتھ کو انگریزی ادب میں اہم مقام حاصل ہے اور یہ اسے اس کے دو مشہور کامیڈی ڈراموں کی وجہ سے حاصل ہوا ہے۔ ایک "دی گُڈ نیچرڈ مین" Good Natured Man اور دوسرا "شی اسٹوپس ٹو کانکر" She stoops to Conquer ہے۔ ان کے ترجمے کئی زبانوں میں ہو چکے ہیں اور یہ آج تک اسٹیج پر کھیلے جاتے ہیں۔ اس نے ناول ایک ہی لکھا ہے اور وہ ہے "دی وکر آف ویک فیلڈ" The Viear of Wakefield گولڈ اسمتھ کے دور میں ادب پر جذباتیت بہت چھائی ہوئی تھی۔ اس نے اپنی تصانیف کے ذریعہ حقیقت پسندی کو رواج دیا۔
گولڈ اسمتھ نے اپنی تصانیف سے کافی کمایا لیکن ہمیشہ غربت کی زندگی ہی اسے نصیب ہوئی۔ باسول نے اس کے بارے میں لکھا تھا کہ وہ احمقانہ حد تک سخی اور نرم دل تھا۔ کسی دوسرے کی پریشانی اس سے دیکھی نہیں جاتی تھی۔ اپنے عہد کے فن کاروں اور ادیبوں اور خاص طور پر سیمول جانسن سے اس کی اچھی دوستی تھی۔

آلیور گولڈ اسمتھ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 نومبر 1728ء [1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 اپریل 1774ء (46 سال)[1][7][8][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [1][9][10][2][7][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات گردے فیل   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت آئرلینڈ [13]
جمہوریہ آئرلینڈ [13][8][10][7][3][4][14]
مملکت متحدہ [13][15][16]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ رنگ اندھا پن   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ایڈنبرگ
ٹرنیٹی کالج، ڈبلن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیب [17]،  طبی مصنف ،  شاعر [18][10][7][3][11][12][4]،  ڈراما نگار [7][3][14][6]،  ادبی نقاد ،  ناول نگار [18][7][3]،  مصنف [10][15][11][12][14][19][20]،  مضمون نگار [10][11][12]،  ڈرامائی مشیر [3]،  تھیٹر پروڈوسر [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [7][13][18][3][4][16]،  ڈینش زبان [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نثر [21]،  شاعری [21]،  ڈراما [21]،  طب [21]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ عنوان : Краткая литературная энциклопедия — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
  2. ^ ا ب پ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1943 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  3. ^ ا ب پ ت ٹ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/026896206 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  4. ^ ا ب پ ت ٹ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w63j3j8m — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  5. ^ ا ب https://www.babelio.com/auteur/-/64650 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  6. ^ ا ب BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1643/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 فروری 2021
  7. ^ ا ب پ ت ٹ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11905327x — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. ^ ا ب میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/bd06db35-21de-4e13-a4c4-5f15f1426033 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  9. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Голдсмит Оливер — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
  10. ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118696211 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018 — اجازت نامہ: CC0
  11. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01259664 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  12. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01468387 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  13. ^ ا ب ناشر: او سی ایل سی — وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/100167171/ — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  14. ^ ا ب عنوان : Electronic Enlightenment — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — Electronic Enlightenment ID: https://dx.doi.org/10.13051/ee:bio/goldsolive001755 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  15. ^ ا ب پی ٹی بی این پی - آئی ڈی: http://id.bnportugal.gov.pt/aut/catbnp/34167 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  16. ^ ا ب کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/15243107 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  17. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/81845 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  18. ^ ا ب ناشر: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n79121384 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  19. UK National Archives ID: https://discovery.nationalarchives.gov.uk/details/c/F69174 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  20. https://www.discogs.com/artist/1619642 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2018
  21. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990002756 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 دسمبر 2023