آمیزشی شادی (ضد ابہام)
آمیزشی شادی کے کئی مفاہیم و مطالب ممکن ہو سکتے ہیں۔ ان میں جو عام ہیں اس طرح ہیں :
- بین شادی
- * خونی رشتے یا رشتوں کے بھائی بہنوں کی شادی
- * تہذیبی اختلاط یا ثقافتی اختلاط
- * تہذیبی ماورائے زمرہ شادی
- بین نسلی شادی : دو نسلوں کے بیچ شادی
- بین نسلیت شادی
- بین العقیدہ شادی جسے کئی بار بین مذہبی شادی بھی کہا جاتا ہے۔
- لیوینڈر شادی: لیوینڈر شادی ایک ایسی شادی کو کہتے ہیں جس میں شوہر یا بیوی میں سے کوئی ایک ہم جنس پرست یا دو جنسی ہے۔ اس کے لیے ایک عام اصطلاح مشترکہ رجحان شادی ہے۔ یہ ایک مخصوص قسم کی سہولت کی شادی ہے، جس میں شادی کی وجہ عشقیہ باوبستگی کے علاوہ کچھ اور ہے۔ ان وجوہ میں قانونی وجوہ بھی ممکن ہیں جن میں وراثت یا نقل مقام کر کے کہیں اور بسنا شامل ہو سکتے ہیں۔
- ازدواجی تبدیلی مذہب
- نسلی اختلاط
- آمیزشی رجحان والی شادی
- مکسڈ میریج (ناٹک)، 1911ء کا ایک ناٹک جسے سینٹ جان گریئر ایروین نے تیار کیا۔