آگسٹس چارلس بکلے (پیدائش: 1857ء– وفات: 1902ء) انگریز صحافی اور ادیب تھا۔[2]

آگسٹس چارلس بکلے
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1857ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1902ء (44–45 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ صحافی ،  ناول نگار ،  سوانح نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

ترمیم

آگسٹس چارلس بکلے 1857ء میں برمنگھم، مملکت متحدہ میں پیدا ہوا۔[2] اُس کے والد فرانسس بکلے کارلایل، کامبریا میں ماہرجراحی تھے جنھوں نے 1851ء میں ہیرئیٹ برجز سے شادی کی تھی۔[3] آگسٹس اپنے والد کا چھوٹا بیٹا تھا۔ آگسٹس کے والد فرانسس بکلے 1865ء میں فوت ہوئے۔[4] آگسٹس کا بھائی فرانسس برجز بکلے برٹش میوزیم میں ملازم تھا۔ 1876ء میں آگسٹس نے سول سروسز برائے کلرکی کا امتحان پاس کر لیا مگر چند سالوں کے بعد لندن میں ہی وہ بحیثیتِ صحافی و ادیب کام کرتا رہا۔

خاندان

ترمیم

14 جون 1887ء کو آگسٹس نے ووکنگ میں اینا لوئزا بال سے شادی کرلی۔[5]

تصانیف

ترمیم

بحیثیتِ ادیب و سوانح نگار آگسٹس نے لغت برائے عوامی سوانح نگاری کے لیے 80 سوانحی مضامین تحریر کیے جو 1891ء تک جاری رہے۔[6] 1670ء میں وفات پانے والے رچرڈ کارپینٹر کی سوانح پر اُس نے تنقیدی شذرہ بھی لکھا۔ مشہور تصانیف یہ ہیں :

  • 1882ء: Archibald Campbell Tait: A Sketch of the Public Life of the Late Archbishop of Canterbury
  • 1884ء: George Fox and the Early Quakers 
  • 1889ء: Bibliographical Notes 
  • 1890ء: Midst Surrey Hills: A Rural Story 
  • 1890ء: Handfasted
  • 1891ء: The Barn at Beccles 

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب عنوان : At the Circulating Library — At the Circulating Library ID: https://www.victorianresearch.org/atcl/show_author.php?aid=1545 — بنام: Augustus Charles Bickley — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب Author Information At the Circulating Library
  3. ڈربی شائر کورئیر: 23 اگست 1851ء
  4. چارلس لی پیٹریاٹ: 24 جون 1865ء
  5. ہمشائر کرانیکل: 18 جون 1887ء
  6. Author:Augustus Charles Bickley