اباظی
(اباظہ سے رجوع مکرر)
اباظی (Abazins) یا اباظہ (Abaza) (اباظہ: абаза, ترکی زبان: Abazalar، عربی: أباظة) قفقاز کا ایک نسلی گروہ ہے جس کا ابخاز قوم اور ادیگی قوم (چرکیس) سے قریبی تعلق ہے۔ ان میں سے زیادہ تر ترکی، مصر، کراچائے-چرکیسیا اور روس کی سٹاوروپول کرائی میں آباد ہیں۔
اباظی پرچم | |
کل آبادی | |
---|---|
(250,000 (اندازہ)) | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
ترکیہ | 150,000[1] |
مصر | 50,000[2] |
روس | 43,341 36,919 3,646 418 |
آرمینیا | 400 |
یوکرین | 128[3] |
زبانیں | |
اباظہ, ترکی, عربی | |
مذہب | |
اسلام | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
ابخاز, Adyghe, Kabarday, اوبیخ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Ethnologue.com
- ↑ Websters-online-dictionary[مردہ ربط]
- ↑ "About number and composition population of Ukraine by data All-Ukrainian census of the population 2001"۔ Ukraine Census 2001۔ State Statistics Committee of Ukraine۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2012