ابو جعفر الخازن
فارس سے تعلق رکھنے والا مشہور ماہر فلکیات۔ ریاضی دان اور منجم
ابو جعفر محمد بن حسن خازنی (900–971)، مشہور بہ الخازن، ایک ایرانی[3] مسلمان ماہر فلکیات اور ریاضی دان تھے جن کا تعلق خراسان سے تھا۔ الخازن نے فلکیات اور نظریۂ عدد پر کام کیا۔
ابو جعفر الخازن | |
---|---|
(فارسی میں: ابوجعفر خازن خراسانی) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فارسی میں: ابوجعفر خازن خراسانی)[1]، (عربی میں: أبو جعفر محمد بن الحسين الخازن الصاغاني الخراساني) |
پیدائش | سنہ 900ء صوبہ خراسان ، صوبہ خراسان جنوبی |
وفات | سنہ 971ء (70–71 سال)[2] رے |
شہریت | ازبکستان دولت سامانیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر فلکیات ، ریاضی دان ، منجم |
شعبۂ عمل | فلکیات ، ریاضی |
درستی - ترمیم |
الخازن ان سائنس دانوں میں سے ہے جس کو رے شہر میں آل بویہ، کے عضد الدولہ، (949 تا 983 عیسوی) نے عدالت میں منصب دیا۔ 959/960 میں عضد الدولہ نے خازن کو رے شہر کے لیے وزیر بنانے کے لیے طلب کیا گیا تاکہ وہ دائرة البروج کی پیمائش کر سکے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ناشر: او سی ایل سی — ربط: وی آئی اے ایف آئی ڈی & وی آئی اے ایف آئی ڈی
- ↑ ISBN 978-0-684-31559-1
- ↑ Helaine Selin (2008)۔ Encyclopaedia of the history of science, technology, and medicine in non-western cultures۔ Berlin New York: Springer۔ صفحہ: 275۔ ISBN 978-1-4020-4960-6۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2016۔
A newly discovered manuscript (not yet available for research) contains a treatise by the tenth century Iranian astronomer Abū Ja˓far al-Khāzin describing an equatorium called Zīj al-Safāīh. (the Zīj of Plates)۔
- جان جے۔ اوکونر، ایڈمنڈ ایف۔ روبرٹسن، "Abu Jafar Muhammad ibn al-Hasan Al-Khwarizmi"، مک ٹیوٹر ہسٹری آف میتھ میٹکس آرکائیو، یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز.
- Roshdi Rashed (1996)۔ Les Mathématiques Infinitésimales du IXe au XIe Siècle 1: Fondateurs et commentateurs: Banū Mūsā، Ibn Qurra, Ibn Sīnān, al-Khāzin, al-Qūhī، Ibn al-Samḥ، Ibn Hūd۔ London Reviews: Seyyed Hossein Nasr (1998) in Isis 89 (1) pp. 112-113; Charles Burnett (1998) in Bulletin of the School of Oriental and African Studies, University of London 61 (2) p. 406۔
بیرونی روابط
ترمیم- Emilia Calvo (2007)۔ "Khāzin: Abū Jaʿfar Muḥammad ibn al‐Ḥusayn al‐Khāzin al‐Khurāsānī"۔ $1 میں Thomas Hockey، وغیرہ۔ The Biographical Encyclopedia of Astronomers۔ New York: Springer۔ صفحہ: 628–9۔ ISBN 978-0-387-31022-0۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2017 (PDF version)
- Yvonne Dold-Samplonius (2008) [1970–1980]۔ "Al-Khāzin, Abū Ja'far Muḥammad Ibn Al-Ḥasan Al-Khurāsānī"۔ Complete Dictionary of Scientific Biography۔ Encyclopedia.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2017