ابو جعفر الخازن

فارس سے تعلق رکھنے والا مشہور ماہر فلکیات۔ ریاضی دان اور منجم

ابو جعفر محمد بن حسن خازنی (900–971)، مشہور بہ الخازن، ایک ایرانی[3] مسلمان ماہر فلکیات اور ریاضی دان تھے جن کا تعلق خراسان سے تھا۔ الخازن نے فلکیات اور نظریۂ عدد پر کام کیا۔

ابو جعفر الخازن
(فارسی میں: ابوجعفر خازن خراسانی ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فارسی میں: ابوجعفر خازن خراسانی)[1]،  (عربی میں: أبو جعفر محمد بن الحسين الخازن الصاغاني الخراساني ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 900ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صوبہ خراسان ،  صوبہ خراسان جنوبی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 971ء (70–71 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رے   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ازبکستان
دولت سامانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر فلکیات ،  ریاضی دان ،  منجم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلکیات ،  ریاضی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

الخازن ان سائنس دانوں میں سے ہے جس کو رے شہر میں آل بویہ، کے عضد الدولہ، (949 تا 983 عیسوی) نے عدالت میں منصب دیا۔ 959/960 میں عضد الدولہ نے خازن کو رے شہر کے لیے وزیر بنانے کے لیے طلب کیا گیا تاکہ وہ دائرة البروج کی پیمائش کر سکے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ناشر: او سی ایل سی — ربط: وی آئی اے ایف آئی ڈی & وی آئی اے ایف آئی ڈی
  2. ISBN 978-0-684-31559-1
  3. Selin، Helaine (2008)۔ Encyclopaedia of the history of science, technology, and medicine in non-western cultures۔ Berlin New York: Springer۔ ص 275۔ ISBN:978-1-4020-4960-6۔ اطلع عليه بتاريخ 2016-12-02۔ A newly discovered manuscript (not yet available for research) contains a treatise by the tenth century Iranian astronomer Abū Ja˓far al-Khāzin describing an equatorium called Zīj al-Safāīh. (the Zīj of Plates)۔

بیرونی روابط

ترمیم